کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے رات میں دن کا سماں بندھ گیا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ،جس کے باعث 26 ہزار سے زائد افراد انخلا پر مجبور ہوگئے ۔ آگ نے 3 ہزار ایکڑ علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اورخدشہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ : شامیوں کیخلاف پرتشدد واقعات‘ 470 افراد گرفتار
تُرک پولیس اور شام مخالف مظاہرین میں جھڑپ کا منظر انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں شامی پناہ گزینوں کے خلاف پرتشدد واقعات کے بعد 470 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پرتشدد واقعات اس وقت شروع ہوئے جب ترک پولیس نے ایک شامی شخص کو 7 سالہ شامی بچی سے زیادتی کے الزام مزید پڑھیں
امریکہ:نارتھ کیلی فورنیامیں جنگل کی آگ،ہزاروں نقل مکانی پر مجبور
ویب ڈیسک — امریکہ میں ریاست نارتھ کیلی فورنیا میں جنگل میں لگی آگ کو آبادیوں کی جانب پھیلنے سے روکنے کے لیے فائرفائٹرز مسلسل کوششیں کرتے رہے۔آگ کے گھروں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ جاری رہا۔ اس سے قبل شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے مزید پڑھیں
بھارت میں گرمی کی شدید لہر، اصل ہلاکتیں سرکاری اعدادوشمار سے کہیں زیادہ ہیں، طبی ماہرین
ویب ڈیسک — بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے اب تک سینکڑوں لوگ ہلاک اور بیمار ہوچکے ہیں۔ کئی دہائیوں میں اب تک کی شدید ترین گرمی کی لہر کے دوران مختلف جگہوں پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بعض طبی مزید پڑھیں
نیدرلینڈز: ناٹو کے نئے سربراہ وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد سائیکل پر روانہ
ناٹو کے نئے سربراہ نیدرلینڈز کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد سائیکل پر سوا ر واپس جارہے ہیں ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) ناٹو کے نئے سربراہ اور نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے کے بعد سادگی کے ساتھ سائیکل پر گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مارک روٹے نے مزید پڑھیں
ترکیہ: سعودی سیاحوں کو چاقو سے دھمکانے والا شہری گرفتار
استنبول میں تُرک شہری سعودی سیاحوں کو چاقو دکھا رہا ہے‘ دوسری تصویر گرفتاری کی ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں سعودی سیاحوں کو چاقو سے ڈرانے والے ترک شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق استنبول کے ایک کیفے میں ترک شہری نے سعودی سیاحوں کو دھمکایا مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر کی ملاقات
جدہ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی سینیٹر کوری بووکر اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔ جدہ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی دوستانہ تعلقات اور تعاون کی صورتوں کے علاوہ مشترکہ دلچسپی کے کئی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر امریکا میں مزید پڑھیں
ثالثوں سے مشاورت کے بعد ہم جنگ بندی کیلیے اب بھی تیار ہیں، حماس
غزہ:اسلامی مذاحمتی تحریک(حماس)کا کہنا ہے کہ ہم تو جنگ بندی کے لیے ہر بار تیار ہوئے ہیں لیکن اسرائیل نے فرعونیت کے نشے میں ہمیشہ جنگ بندی کے معاملے سے راہ فرار اختیار کی ہے، اب بھی غزہ میں اسرائیلی جنگ کے خاتمے کیلئے قطر اور مصر کے ثالثوں سے مشاورت کی ہے۔ ترجمان حما مزید پڑھیں
غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر: عالمی رپورٹ
غزہ :اسرائیلی بمباری سے علاقہ ناقابل رہائش ہونے کے باعث بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کررہے ہیں جنیوا:عالمی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہر 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی مزید پڑھیں
جب امریکی اپنا جشنِ آزادی منانا بھول گئے
امریکہ میں یومِ آزادی 1776 میں برطانیہ کی نو آبادیات میں شامل 13 ریاستوں کی آزادی اور متحدہ ریاست کے قیام کے فیصلے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یوم آزادی کا جشن منانے سے متعلق امریکہ کے دوسرے صدر جان ایڈمز نے 1776 میں اپنی اہلیہ کو ایک خط میں لکھا تھا کہ یہ مزید پڑھیں