غزہ :اسرائیلی بمباری سے علاقہ ناقابل رہائش ہونے کے باعث بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کررہے ہیں غزہ / تل ابیب/ بیروت / ریاض / جینوا /اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی بمباری سے بے گھر فلسطینی خاندان کے 9 افراد سمیت مزید 42 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ میں آج عام انتخابات ،تمام پارٹیاں جیت کیلئے پر عزم
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز آج 4 جولائی کو ووٹ ڈال رہے ہیں، ووٹرز مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے 6 سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس کے قانون سازوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی، اس کے سربراہ ملک کے مزید پڑھیں
افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے 2امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے‘ طالبان
دوحا(مانیٹر نگ ڈیسک ) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں اقوام متحدہ اور 30 سے زائد غیرملکی خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں
میں الیکشن لڑوں گا، مجھے انتخابی دوڑ سے نکالا نہیں جا سکتا: بائیڈن
ویب ڈیسک۔۔۔صدر جو بائیڈن نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دست بردار نہ ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو امریکہ کی 23 ڈیموکریٹک ریاستوں کے گورنروں سے ملاقات کر کے انہوں نےاپنے اہم سیاسی ساتھیوں کو یہ یقین دلانے کی کوششکی کہ وہ اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات مزید پڑھیں
بنگلادیش اور بھارت کے درمیان ریلوے منصوبے کو تنقید کا سامنا
ڈھاکہ :بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے حالیہ دورۂ بھارت کے دوران، دونوں ممالک نے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے، جس میں جنوبی ایشیائی پڑوسیوں کے درمیان پہلی مرتبہ ایک ریلوے لنک قائم کرنے کا منصوبہ شامل کیا گیا ۔ دونوں حکومتوں نے اس تاریخی منصوبے کو سراہا ، جس کے تحت ہندوستان کے مزید پڑھیں
کیا انتخابی دوڑ سے صدر بائیڈن کی چُھٹی ہونے والی ہے؟
امریکا کے صدر جو بائیڈن کو بھولنے کی بیماری (ڈیمینشیا) لاحق ہے۔ وہ بیشتر اہم باتیں بھول جاتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ شدید جسمانی کمزوری کے باعث چلنے پھرنے میں بھی دشواری محسوس کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود امریکی مین اسٹریم میڈیا آؤٹ لیڈ صدر کی صحت کے حوالے سے قوم سے مزید پڑھیں

امریکا میں عالمی نظام چلانے کا دَم خَم نہیں رہا؟
کیا امریکا موجودہ عالمی نظامِ سیاست و معیشت کو برقرار رکھ پائے گا؟ یہ سوال دنیا بھر کے سیاسی تجزیہ کاروں اور سیاسیات کے اساتذہ کے ذہنوں میں گردش کرتا رہتا ہے۔ دو ڈھائی عشروں کے دوران دنیا بھر میں معاشی سطح پر ایسی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن کے باعث امریکا اور یورپ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں سے غزہ میں کوئی محفوظ جگہ نہیں، آئی سی آر سی
واشنگٹن : بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس نے منگل کو جاری کردہ اسرائیلی فوج کے انخلاء کے حکم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جنگ کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کے لیے کوئی محفوظ جگہ موجود نہیں ہے۔ بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس نے ایک پریس بیان میں کہا مزید پڑھیں