تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) جارجیا میں انسانی اسمگلنگ کے بڑا اسکینڈل کا انکشاف ہوا،جس میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد بچے چوری کرکے فروخت کیے گئے۔ اسپتالوں میں والدین کو بتایا جاتا کہ بچہ مردہ پیدا ہوا یا پیدائش کے بعد مرگیا۔ پھر ان بچوں کو جارجیا میں یا ملک سے باہر ایسے خاندانوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سوڈان: دارفور میں مویشی منڈی پر بمباری سے 12 شہری ہلاک
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے شمالی صوبے دارفور کے مرکزی شہر فشیر میں مویشی منڈی پر بمباری سے 12 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ بعض مکانات اور مساجد پر کئے گئے حملوں میں جانی نقصان ہوا ۔ شہر کے واحد طبی مرکز اور لنگر خانے کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے قحط زدہ مزید پڑھیں
بھارت میں ہونے والی اموات میں 7 فیصد کی وجہ فضائی آلودگی قرار
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہونے والی اموات میں 7 فیصد کی وجہ فضائی آلودگی کے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی، احمد آباد، بنگلور، چنائے ، حیدرآباد، کولکتہ، ممبئی، پونے، شملہ اور وارانسی میں اموات کی وجہ فضائی آلودگی ہے۔ لینسیٹ پلانیٹری ہیلتھ مزید پڑھیں
برطانیہ میں حکومت کی تبدیلی پُھول مہکائے گی یا گُل کھلائے گی؟
61 سالہ کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیرِ اعظم بننے والے ہیں۔ وہ لیبر پارٹی کے قائد ہیں جس نے برطانوی الیکشن حکومت سازی کے لیے مطلوب اکثریت حاصل کرلی ہے۔ کیا اب برطانوی سیاست میں تعطل ختم ہوگا، بے یقینی کی کیفیت ختم ہوسکے گی، یہ سوال ہر اُس شخص کے ذہن میں گردش کر مزید پڑھیں
“مجھے سونے دو، رات آٹھ بجے کے بعد کوئی مصروفیت نہ رکھو” امریکی صدر کا حکم
نیو یارک: امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن خطاب کررہے ہیں امریکا کے صدر جو بائیڈن کو شدید جسمانی و ذہنی تھکن و کمزوری کا سامنا ہے۔ اب یہ حقیقت سب پر واضح ہوچکی ہے کہ صحت کی خرابی اُن کے کنٹرول سے باہر کا معاملہ ہے۔ صدر بائیڈن نے امریکی ایوانِ صدر میں اپنے اسٹاف مزید پڑھیں
امریکہ میں یومِ آزادی کا جشن
امریکہ میں چار جولائی کو ملک کا 248 واں یومِ آزادی منایا گیا۔ اس موقع پر امریکہ بھر میں پریڈز، تفریحی پروگرامز، پکنک، تقاریر اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس نے بھی یومِ آزادی کے لیے تقریبات کا اہتمام کیا جس میں صدر بائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن نے امریکی فیملیز مزید پڑھیں
بائیڈن کا صدارتی مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف؛ انتخابی دوڑ میں رہنے کا عزم
واشنگٹن _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں صدارتی الیکشن مہم کے پہلے مباحثے میں اپنی خراب کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔ البتہ وائٹ ہاؤس میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ کہیں نہیں جا رہے۔ جمعرات کو امریکہ کے 248ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں وائٹ مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر کوری بوکر کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات
امریکی سینیٹر کوری بوکر وفد کے ساتھ سعودی ولی عہد سے ملاقات کررہے ہیں جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹر کوری بوکر سعودی عرب کے دورے کے دوران جدہ پہنچ گئے، جہاں انہوںنے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات، مزید پڑھیں
میکسیکو : گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد
میکسیکو میں فارنسک ٹیم ٹرک سے برآمد ہونے والی لاشوں کی تحقیقات کررہی ہے میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں برآمد ہوئیں۔ مقامی کے مطابق ٹرک میں پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم میں گولیوں کے مزید پڑھیں
اٹلی میں آتش فشاں نے 4برس بعد لاوا اُگلنا شروع کردیا
اٹلی کے جزیرے ماؤنٹ ایٹنا میں آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل بلندہورہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں 4برس بعد آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا نے پھر سے لاوا اگلنا شرع کر دیا ۔ خبررساںاداروں کے مطابق اٹلی کے جزیرے ماؤنٹ ایٹنا میں دھماکوں کی زور دار آوازوں کے ساتھ نکلنے والا لاوا مزید پڑھیں