سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر ، فلسطین میں دہشتگردی پر توجہ دے،پاکستان

اقوام متحدہ (اے پی پی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ القاعدہ اور آئی ایس آئی ایس داعش کا مقابلہ کرنے کے ٰٰؒؒؒلیے اپنی توجہ کا کچھ حصہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کرنے والے ہندوتوا گروپوں اور کشمیر اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ریاستی دہشت مزید پڑھیں

امریکا کا ’’آپریشن عزم استحکام‘‘ کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ ’’آپریشن عزم استحکام‘‘ کی حمایت کردی اور کہا ہے کہ سوات میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی موت پر افسوس ہے، مذہبی بنیادوں پر ہونے والے واقعات تشویش کا باعث ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ انسداد مزید پڑھیں

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا

نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے صدر ولیم روٹونے مالیاتی فنانس بل پردستخط نہیں کیے۔گزشتہ روز فنانس بل میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخلے کی کوشش کی تھی اور پولیس سے جھڑپوں میں کم از کم 23 افراد مزید پڑھیں

امریکہ میں شدید گرمی، شہری چھٹیوں میں کہاں جانا چاہتے ہیں؟

ویب ڈیسک — امریکہ میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کا انتباہ جاری ہونے کے بعد شہری چار جولائی کو آنے والی تعطیل پر ایسے مقامات کا رخ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں ان کو کم گرمی اور راحت مل سکے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹریولنگ کے دوران ہوٹلز اور دیگر مزید پڑھیں

دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

 واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سوات میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی موت پر افسوس ہے، ہمیں متاثرہ مزید پڑھیں

روسی آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری

دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین پر روس کے حملے کے دوران جنگی جرائم کے الزام میں روس کے سابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ آئی سی سی نے الزام عائد کیا کہ سرگئی شوئیگو اور جنرل گیراسیموف نے مزید پڑھیں

جولین اسانج امریکی عدالت میں خفیہ معلومات کی اشاعت کا اعتراف کرنے کے بعد آزاد

سفارتی خط و کتابت اور دیگر حساس معلومات افشا کرنے والی ویب سائٹ ’وکی لیکس‘ کے بانی جولین اسانج امریکہ میں خفیہ معلومات کے حصول اور اشاعت کے جرم کا اعتراف کرنے کے بعد مقدمے سے آزاد ہوگئے ہیں۔ بدھ کی صبح بحرالکاہل میں واقع امریکہ کے ناردرن ماریانہ آئی لینڈز کی ایک وفاقی عدالت مزید پڑھیں

افغان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں، افغانستان میں جشن کا سماں

ویب ڈیسک —  طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں ہزاروں لوگ منگل کو سڑکوں پر نکل آئے تاکہ بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنی قومی ٹیم کی پہلی بار شرکت کا جشن منایا جا سکے۔ پاکستان کی سرحد سے متصل کئی شہروں سے آنے والی ویڈیوزمیں صبح مزید پڑھیں

بھارت: لوک سبھا میں اسد الدین اویسی کے حلف پر تنازع

ویب ڈیسک—بھارتی پارلیمان میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کے حلف اٹھانے کے معاملے نے ایک نئے تنازع کو جنم دیا ہے۔ اسد الدین اویسی نے منگل کو بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ انہوں نے یہ حلف اردو زبان میں اٹھایا مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے طلبہ کو قرض دینے کا صدارتی منصوبہ روکدیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے صدارتی الیکشن سے قبل طلبہ کے قرض کی ادائیگی سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبے کو جزوی طورپر روک دیا۔ جو بائیڈن نے گزشتہ برس منصوبہ جاری کیا تھا جس کے تحت قرض لینے والے طلبہ ماہانہ ادائیگی میں کمی کے حق دار تھے اور قرض معافی کے مزید پڑھیں