سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی، سفارت کار بے دخل

ویب ڈیسک —  بھارت نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے کینیڈا کے الزامات کو غیر منطقی قرار دیا ہے اور دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو بھی ملک بدر کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو پارلیمنٹ میں خطاب مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کےاثرات اورعالمی ردعمل

ویب ڈیسک —  افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں خواتین کی تعلیم پر پابندیاں عائد ہیں ۔طالبان کی طرف سے چھٹی جماعت سے آگے لڑکیوں کے سکول جانے پر پابندی کو دو سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایجنڈے میں افغان خواتین اور بچوں کے حقوق مزید پڑھیں

کینیڈا میں ایک سکھ راہنما کے قتل میں بھارتی حکومت کے ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے قابل بھروسہ الزامات کی چھان بین

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے پیر کے روزبھارت کے ایک اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ ان کا ملک ایسے”قابل بھروسہ الزامات” کی تحقیقات کر رہا ہے کہ کینیڈا میں ایک سکھ رہنما مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کا 14 میڈیا اینکرز کا بائیکاٹ، معاملہ ہے کیا؟

نئی دہلی —  بھارت کے اپوزیشن کے اتحاد ”انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلیوسیو الائنس“ (انڈیا) کی جانب سے مین اسٹریم میڈیا کے 14 اینکرز کے پروگراموں کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے صحافیوں نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ بعض صحافی اس فیصلے کی حمایت تو بعض مخالفت کر رہے ہیں۔ بعض مزید پڑھیں

افغانستان: نئے چینی سفیر نے اپنی اسناد طالبان حکام کو پیش کر دیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں تعینات کیے گئے چین کے سفیر نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق بدھ کو چینی سفیر شاؤ شینگ نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کا کابل میں اپنی مزید پڑھیں

طالبان نے مسیحیت کے پرچار کے الزام میں ایک امریکی سمیت 18 افراد کو حراست میں لے لیا

افغانستان کے طالبان نے مسیحیت کےپرچارکے الزام میں ایک غیر منافع بخش تنظیم کے 18 افراد پر مشتمل عملے کو حراست میں لے لیا ہے، جس میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔ افغانستان میں قائم انٹر نیشنل اسسٹنس مشن (IAM) نے جمعے کو تصدیق کی کہ طالبان حکام نے رواں ماہ وسطی صوبہ غور میں مزید پڑھیں

طالبان نےمسیحت کےپرچارکے الزام میں ایک امریکی سمیت 18 افراد کو حراست میں لے لیا

افغانستان کے طالبان نے مسیحیت کےپرچارکے الزام میں ایک غیر منافع بخش تنظیم کے 18 افراد پر مشتمل عملے کو حراست میں لے لیا ہے، جس میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔ افغانستان میں قائم انٹر نیشنل اسسٹنس مشن (IAM) نے جمعے کو تصدیق کی کہ طالبان حکام نے رواں ماہ وسطی صوبہ غور میں مزید پڑھیں

  بنگلہ دیش میں  ڈینگی کا ریکارڈ پھیلاؤ، 778 افراد کی تصدیق شدہ موت

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار ریکارڈ سطح پر پھیل رہا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ مربوط کارروائیوں کے فقدان کے باعث مچھر سے پھیلنے والی یہ بیماری مزید اموات کا باعث بن رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں انتباہ کیا تھا کہ آب و ہوا کی تبدیلی مزید پڑھیں

بھارت: سینکڑوں افغان طلبہ ویزوں میں توسیع اور وظائف کے اجرا کے منتظر

ویب ڈیسک —  بھارت میں سینکڑوں افغان طلبہ نے نئی دیلی میں ایک مظاہرے میں مطالبہ کیا کہ ان کے ویزے میں توسیع کی جائے اور انہیں اپنی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس وقت کئی افغان طلبہ ویزوں کی میعاد ختم ہونے کے باوجود بھارت میں مقیم ہیں۔ طالب علموں کا مزید پڑھیں