جی 20 اجلاس: ‘چلیں اسی بہانے دہلی کی صفائی ہو گئی’

نئی دہلی —  دہلی شہر 9 اور 10 ستمبر کو منعقد ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے لیے دلہن کی طرح سج کر تیار ہے۔ حکومت نے گروپ 20 کے رکن ممالک سمیت تمام 29 ملکوں کے سربراہوں اور نمائندوں کے استقبال کے لیے دیدہ و دل فرش راہ کر دیے ہیں اور مزید پڑھیں

بھارت یا انڈیا؟ وزیرِ اعظم مودی نے ملک کے نام کی بحث پر وزرا کو بیان بازی سے روک دیا

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک کے نام سے متعلق ہونے والی حالیہ بحث پر وزرا کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق وزیرِ اعظم مودی نے ملک کا نام بھارت یا انڈیا پکارے جانے سے متعلق تنازع پر پہلی بار اپنے مزید پڑھیں

 افغانستان سے انخلا کے وقت کوئی فوجی ساز و سامان نہیں چھوڑا تھا: امریکہ

اسلام آباد —  امریکہ کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے وقت امریکہ نے وہاں کوئی فوجی سازوسامان نہیں چھوڑا تھا۔ جان کربی نے بدھ کو واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ نے جب افغانستان سے انخلا مکمل کیا تو اس وقت وہاں مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس: ‘چین اور روس کے صدور کا بھارت نہ آنا غیر معمولی نہیں’

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ روس اور چین کے صدور کی جی ٹوئنٹی ممالک کے نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ‘اے این آئی’ کو ایک انٹرویو میں جے مزید پڑھیں

دہلی میں جی20 اجلاس کی تیاریاں

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نو سے 10 ستمبر کو جی 20 کا سربراہی اجلاس ہو رہا ہے جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ اجلاس سے قبل نئی دہلی میں جگہ جگہ لائٹس، پھول اور پودے لگائے گئے ہیں جب کہ عمارتوں اور دیواروں پر پینٹنگز بنائی گئی ہیں۔ دو روزہ اجلاس حال ہی میں مزید پڑھیں

بھارت یا انڈیا کی بحث: کیا ملک کا نام تبدیل ہو گا؟

نئی دہلی —  بھارت میں ملک کا نام تبدیل کرنے کی بحث شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ملک کی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہر طبقے کے افراد اب اس بحث میں شامل ہو گئے ہیں۔ یہ معاملہ بھارتی صدر کی جانب سے جی 20 اجلاس کے موقع پر عشائیے کے لیے بھجوائے گئے مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی اجلاس میں پوٹن اور شی کی عدم شرکت کا فیصلہ؛ ’اس کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں‘

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ روس اور چین کے صدور کی جی ٹوئنٹی ممالک کے نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ‘اے این آئی’ کو ایک انٹرویو میں جے مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی اجلاس، دہلی میں بھر پور تیاریاں