بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی محمد پور مارکیٹ میں جمعرات کی علی الصباح خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس نے سینکڑوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مارکیٹ میں کھانا پکانے کا تیل اور پلاسٹک کے سامان کی وجہ سے آگ پر مشکل سے قابو پایا گیا۔ فائر فائٹرز اور ملٹری فورسز کو آگ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغان طالبان نے داعش کے آٹھ اہم رہنماؤں کو ہلاک کر دیا
ویب ڈیسک — افغانستان میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ٹام ویسٹ کہتے ہیں کہ ’’افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کی شاخ، آئی ایس – خراسان کے خلاف طالبان کی "کامیاب” کارروائیوں نے اس کی صلاحیت کو "نمایاں طور پر متاثر ” کیا ہے اور شہریوں کے خلاف اس کے حملوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں کے حملے میں فوج اور پولیس کے تین افسر ہلاک
سری نگر — بھارتی عہدیداروں نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں مُشتبہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں دو فوجی افسروں اور مقامی پولیس کےایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی ہلاکت اور ایک اور اہل کارکے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں
بھارت میں جی 20 اجلاس، کیا مودی کو آئندہ عام انتخابات میں فائدہ ہو گا؟
ویب ڈیسک — بھارت میں گزشتہ ہفتے دنیا کی بڑی معیشتوں کے گروپ جی20 کے سربراہی اجلاس سے ماہرین کے مطابق وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنی شخصیت کو عالمی رہنما کے طور پر تسلیم کرایا ہے۔ بعض مبصرین کی رائے ہے کہ جی 20 اجلاس میں چند ایک ہی نتائج سامنے آئے ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں
چین اور طالبان حکومت کے باضابطہ سفارتی روابط قائم، سفیر نے اسناد پیش کر دیں
ویب ڈیسک — افغانستان میں تعینات کیے گئے چین کے سفیر نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق بدھ کو چینی سفیر شاؤ شینگ نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کا کابل میں اپنی مزید پڑھیں
ایشیا میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے، سالانہ سترہ سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے،
No media source currently available
بھارتی کشمیر میں پیراگلائیڈنگ
No media source currently available
جی 20 اجلاس: ‘بائیڈن جو بھارت میں نہ کہہ سکے وہ ویتنام میں کہہ گئے’
نئی دہلی — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انھوں نے نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی20 سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مذاکرات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق، پریس کی آزادی اور سول سوسائٹی کے معاملات اٹھائے تھے۔ انھوں نے جی 20 اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں
طورخم سرحد بندش، افغان طالبان کی پاکستان پر تنقید
اسلام آباد — افغانستان میں برسرِ اقتدرا طالبان نے پاکستانی حکام کی جانب سے طورخم بارڈر کی بندش اور افغان سیکیورٹی فورسز پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کو اچھی ہمسائیگی کی روایات کے خلاف کارروائی قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز ہفتے کو افغان دفترِ خارجہ کی جانب سے پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری بیان مزید پڑھیں
افغانستان میتھم فیٹامین کی تیاری کی بڑی مارکیٹ بن گیا ہے؛ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ڈرگ ایجنسی کا اتوار کو جاری ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ افغانستان نشے کے لیے استعمال ہونے والے میتھم فیٹامین (میتھ) کی تیاری کے لیے بڑی مارکیٹ بنتا جا رہا ہے۔ ایجنسی کےمطابق افغانستان افیم اور ہیروئین بنانے کی بھی ایک بڑی مارکیٹ ہے ۔واضح رہے کہ طالبان مزید پڑھیں