نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دو روز سے جاری دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی20 کاسربراہی اجلاس اتوار کو ختم ہو گیا ہے۔ اس موقع پر بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گروپ کی صدارت برازیل کے صدر لولا ڈیسلوا کو سونپی۔ برازیل کے صدر نے ابھرتی ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جی20 اجلاس: عالمی رہنماؤں کا مختلف امور پر اتفاق، یوکرین جنگ پر روس کی مذمت سے گریز
ویب ڈیسک — بھارت میں جاری دنیا کے مضبوط معاشی ملکوں کے اتحاد جی20 کے اجلاس کے پہلے روز ارکان کے درمیان ایک اعلامیے پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں ارکان نے یوکرین جنگ کے معاملے پر روس کی مذمت سے گریز کیا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دو روزہ جی20 اجلاس مزید پڑھیں
بھارت کی میزبانی میں جی20 اجلاس
بھارت کی میزبانی میں دنیا کے مضبوط معاشی ملکوں کی تنظیم جی20 کا دو روزہ اجلاس ہفتے سے نئی دہلی میں شروع ہو گیا ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن، برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے علاوہ مصر، متحدہ عرب امارات، جاپان، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور جنوبی افریقہ سمیت مزید پڑھیں
نئی دہلی سے جی20 اجلاس کا احوال
No media source currently available
جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس پر یوکرین جنگ کا سایہ اور بھارت کی مشکلات
ویب ڈیسک — یوں تود نیا کی سب سے بڑی معیشتوں کے رہنماؤں کے لیے یہ کبھی بھی آسان نہ تھا کہ وہ ایک مشترکہ نصب العین اختیار کر سکیں لیکن یوکرین کے خلاف روس کی جنگ نے اس سال بھارت میں ہونے والی G-20 کی میٹنگ کے لیے بامعنی معاہدوں تک پہنچنا اور زیادہ مزید پڑھیں
نئی دہلی میں بائیڈن۔ مودی ملاقات
No media source currently available
جی 20 : چین اور روس کے سربراہوں کی عدم موجودگی، بائیڈن مودی تعلقات مزید مستحکم ہونے کا امکان
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنےبھارت کےدورے کا آغاز جمعے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ایک نجی ملاقات سے کیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ یہ سیشن گروپ 20 کے سالانہ سربراہی اجلاس سے قبل ایک دوسرےکے لیے انتہائی گرمجوشی اور اعتماد کا عکاس مزید پڑھیں
چترال حملے میں افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی: طالبان ترجمان
ویب ڈیسک — افغانستان کی طالبان حکومت نے چترال میں پاکستانی فوج پر تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کی تردید کی ہے۔ جمعے کو طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بی بی سی پشتو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے اس دعوے کو مزید پڑھیں
جی 20 ہے کیا؟
No media source currently available
جی 20 اجلاس: ماسک لگانے سے آنکھوں کا پیچ پہننے تک
ویب ڈیسک — ویسے تو ماسک یا نقاب پر اعتراض نما بہت سی شاعری ہوتی رہی ہے، صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں” وغیرہ وغیرہ ، لیکن کووڈ کی وبا کے دوران سب ہی نقاب پوش ہوگئے تھے تو اعتراضات بھی ختم ہو گئے۔ اس وقت ایک بار پھر امریکہ میں وہائٹ ہاؤس مزید پڑھیں