ویب ڈیسک — بھارت میں ملک کا نام تبدیل کرنے کی نئی بحث ایسے وقت میں شروع ہو گئی ہے جب وہ جی ٹوئنٹی ممالک کے سربراہان کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے آئندہ ہفتے کے دن غیر ملکی رہنماؤں کو عشائیے پر مدعو کیا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
منی پور فسادات: اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ پر بھارت ناراض
نئی دہلی — اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے 18 ماہرین نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی تشدد، انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور متاثرین کی مبینہ ناکافی انسانی امداد پر اظہار تشویش کیا ہے۔ بھارت کے صحافیوں کے ایک اعلیٰ ادارے ’ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا‘ نے اپنی مزید پڑھیں
‘ہمیں بھی بندروں کی طرح شہر سےنکال دیا گیا ہے’
ویب ڈیسک — دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک بھارت کے دار الحکومت میں دنیا کے 20 امیر ترین ملکوں کا سربراہی اجلاس، 9 اور 10 ستمبر کو ہو رہا ہے۔ اس اجلاس سے قبل شہر کے بہت سے غریب ترین لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا ہے اور وہ کہتے ہیں،“ مزید پڑھیں
طالبان کی پابندیوں سے بچ کرپانچ افغان خواتین فرانس پہنچ گئیں
ویب ڈیسک — فرانسیسی عہدیدار کے مطابق پیر کے روز پانچ ایسی خواتین فرانس پہنچ گئیں جنہوں نے طالبان کے خوف سے بارہا فرانس آنے کی درخواست کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کہ فرانس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایسا راستہ فراہم کرے کہ جو خواتین عام زندگی میں پابندیوں کا شکار ہیں مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس: کیا چینی صدر کی عدم شرکت بھارت کے لیے کوئی پیغام ہے؟
نئی دہلی — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے بھارت کے دورے کے منتظر ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی اجلاس میں عدم شرکت پر مایوس ہیں۔ اتوار کو میڈیا نمائندوں مزید پڑھیں
’بھارت تمہارا ملک نہیں، تمہیں پاکستان چلے جانا چاہیے‘: خاتون ٹیچر کا مسلم بچوں کو انتباہ
نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش (یو پی) کے مظفر نگر اور دہلی کے ایک اسکول میں ٹیچرز کی جانب سے مبینہ مسلم مخالف رویے سے پیدا ہونے والے تنازعات ابھی ختم نہیں ہوئے تھے کہ کرناٹک میں بھی ایک ٹیچر نے مسلم بچوں سے پاکستان چلے جانے کو کہا ہے۔ ان واقعات پر مزید پڑھیں
بھارت کا خلائی مشن سورج کی جانب روانہ
ویب ڈیسک — بھارت نے اپنے خلائی مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ہفتے کے روز ایک خلائی جہاز سورج کی جانب روانہ کر دیا ہے جس کا نام آدتیہ ایل ون ہے۔ آدتیہ ایل ون کی لانچنگ ہفتے کی صبح ہوئی جسے براہ راست ٹیلی وژن پر دکھایا گیا۔ یہ منظر دیکھنے کے لیے بہت مزید پڑھیں
جی ٹوئنٹی اجلاس کے لئے دہلی میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات
ویب ڈیسک — بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں اس ماہ دنیا کے طاقتور ترین راہنماؤں کے اجلاس جی 20 کے موقع پر اینٹی ڈرون سسٹمز اور لگ بھگ ایک لاکھ تیس ہزار سیکیورٹی اہلکار حفاظت کے لئے متعین کیے جائیں گے۔ یہ سر براہی اجلاس عالمی اسٹیج پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مزید پڑھیں
امریکہ میں گرین کارڈ کے منتظر افغان شہری
ویب ڈیسک — افغانستان پر اگست 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد فرزانہ جمال زادہ نے ملک چھوڑ دیا ۔ انہیں خوف تھا کہ امریکی حکومت کے ساتھ ان کا کام انہیں خطرے میں ڈال دے گا۔ انہوں نے امریکہ میں پناہ حاصل کی اور نیویارک شہر چلی آئیں جہاں انہوں نے ایک فلاحی مزید پڑھیں
پاکستان کی طرح بھارت میں بھی الیکشن پر بحث کیوں ہو رہی ہے؟
نئی دہلی — ایک جانب جہاں پاکستان میں انتخابات کا معاملہ موضوعِ بحث ہے تو وہیں بھارت میں بھی ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی تجویز پر اپوزیشن جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کے لیے سابق صدر رام ناتھ کوند کی صدارت میں مزید پڑھیں