بھارت میں قبائلی خواتین اور لڑکیاں انسانی سمگلروں کا ہدف کیوں ؟

ویب ڈیسک —  ہنستے کھلکھلاتے بچوں سے بھری تیسرے درجے کی جماعت میں صرف ٹیچر کو معلوم ہے کہ تارا اسمگلنگ کا شکار ہوئی ہے۔” تارہ نے وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک حالیہ ٹیلی فون انٹرویو کے دوران تاکید کی کہ حفاظتی وجوہات کی بنا پر اس کا اصل نام استعمال نہ کیا جائے۔تارہ مزید پڑھیں

‘افغانستان میں موجود سیاسی رہنماؤں کا طالبان پر کوئی اثر و رسوخ نہیں”

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جب اگست 2001 میں طالبان داخل ہوئے تو سابق حکومت کے لگ بھگ تمام وزرا اور اعلیٰ حکام ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ صدر اشرف غنی نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات میں سیاسی پناہ حاصل کی۔ ان کے دو نائب صدور امر مزید پڑھیں

بھارت کی خلائی گاڑی کامیابی سے چاند پر لینڈ کر گئی

ویب ڈیسک —  بھارت کی چاند گاڑی ‘چندریان-3’ کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈ کر گئی ہے۔ امریکہ، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چندریان تھری اسپیس کرافٹ نے بدھ کو بھارت کے مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان میں ‘ماورائے عدالت’ قتل اورانسانی حقوق کی ‘سنگین’خلاف ورزیاں: اقوام متحدہ کی رپورٹ

ویب ڈیسک۔ اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ اس نے افغانستان میں کم از کم 218’ماورائے عدالت’ قتل اور سینکڑوں دیگر انسانی حقوق کی ‘سنگین’ خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں اور ان سب کا تعلق طالبان کے افغانستان پر دو سال سے جاری اقتدارسے ہے۔ متاثرین میں مبینہ طور پر بیشتر ایسے افراد شامل تھے مزید پڑھیں

ایران سے امریکی شہریوں کی رہائی کا معاملہ درست سمت میں آگے بڑھے گا، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ کو یقین ہے کہ ایران آخرِ کار امریکہ کے پانچ شہریوں کو آزاد کر دے گا۔ تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔ 10اگست کو ایران نے جیل میں بند چار امریکیوں کو نکال کر گھر مزید پڑھیں

بھارت میں جی 20 پر تنقیدی کانفرنس روکنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب کہ نئی دہلی میں بھارت کی صدارت میں دنیا کی 20 سب سے بڑی معیشتوں کا سربراہی اجلاس ہونے جا رہا ہے، پولیس نے ایک ایسی کانفرنس میں مداخلت کر کے اسے روکنے کی کوشش کی جس میں ماہرین ان مسائل پر تنقیدی گفتگو کر رہے تھے، مزید پڑھیں

چاول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں: کیا دنیا بھر میں غذائی عدم تحفظ پیدا ہو رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  کینیا کے شہر نیروبی کی توئی مارکیٹ میں چاولوں کا کاروبار کرنے والے دوکاندار فرانسس ندیگے چاولوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ انہیں خدشہ ہے کہ افریقہ کی سب سے بڑی کچی آبادی میں ان کے صارفین چاول خریدنا بند کر دیں گے۔ کھاد کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: حزبِ اختلاف کی مرکزی جماعت کے طلبہ ونگ کے چھ ارکان لاپتا

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ نے بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے طلبہ ونگ چھاترا دل کے چھ ارکان کو جمعے کی رات لاپاتا کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے چھ لاپتا افراد میں سے دو مزید پڑھیں

کیا جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل بھارت چین تعلقات میں بہتری آئے گی؟

نئی دہلی —  بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر میں سرحدی تنازع کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بلا تاخیر حل کرنے کے لیے فوجی و سفارتی سطح پر مذاکرات جاری رکھنے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مزید پڑھیں