ہم پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کامنتظر ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے منگل کے روز معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا ،”ہمارے علم میں ہے کہ پاکستان کی قومی مزید پڑھیں

افغانستان سے واپسی کا فیصلہ مشکل مگر درست تھا، انٹنی بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا مگر درست تھا جس کے ذریعے امریکہ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ ہوا۔ بلنکن نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا، افغانستان سے واپسی مزید پڑھیں

رپورٹر ڈائری: دو سال بعد کابل کی صورتِ حال میں بہتری آئی ہے

کابل —  اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کی صورتِ حال پر رپورٹنگ کے لیے کابل آنا ہوا تو امیگریشن ڈیسک مکمل ویران پڑی تھی۔ لیکن دو سال بعد کابل کی صورتِ حال میں نہ صرف تبدیل بلکہ کسی حد تک بہتر ی بھی آئی ہے۔ کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ مزید پڑھیں

‘بھارت 2047 تک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا’

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن چکا ہے اور 2047 تک اس کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہو گا۔ منگل کو بھارت کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ اعظم نے جہاں مزید پڑھیں

بھارت کا یومِ آزادی، تاریخی لال قلعے پر تقریب

بھارت کے یومِ آزادی پر تاریخی لال قلعے پر مرکزی تقریب ہوئی جس سے خطاب میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ نئی دہلی نے مختلف ممالک کی مدد کرکے ثابت کیا ہے کہ بھارت دنیا کا دوست ہے۔ بھارت کو مضبوط ملک بنا کر دنیا کی مدد کی جا سکتی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

افغانستان میں بیوٹی پارلرز کی بندش: ‘طالبان کی خواتین بھی یہاں آتی تھیں’

اسلام آباد —  "اپنے بیوٹی پارلر میں موجود خاتون کو میں نے اونچی آواز میں بات نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ قریب ہی طالبان کی چیک پوسٹ ہے، آپ کو احتیاط برتنی چاہیے جس پر کرسی پر بیٹھی گاہک نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں وہ طالبان مزید پڑھیں