ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ،’ امریکہ افغانستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس میں امن ہو، جس کے اپنے پڑوسی ملکوں سے تعلقات پر امن ہوں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو’۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول کی پریس بریفنگ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان سے انخلا کے دو برس مکمل، امریکہ اور طالبان نے کیا حاصل کیا؟
No media source currently available
بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے رہنما کی دورانِ قید موت پر حکومتِ مخالف مظاہرے
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں دس برس سےقید جماعت اسلامی کے نائب امیر دلاور حسین سعیدی کے انتقال پر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق 83 سالہ دلاور حسین سعیدی کو اتوار کو جیل میں دل کا دورہ پڑا تھا جس پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دورانِ علاج مزید پڑھیں
طالبان کی پابندیوں سے دوچارخواتین کو روزگار فراہم کرنے والاخفیہ کاروبار
افغانستان میں بر سرِ اقتدار طالبان کی جانب سے عائد پابندیوں کے بعد خواتین کو روزگار دینے کے لیے ایک کاروباری خاتون نے ‘خفیہ’ بزنس شروع کر دیا ہے۔ لیلیٰ حیدری نے ایسا کرافٹ سینٹر بنایا ہے جہاں گولیوں کے خول پگھلا کر اس سے زیورات بنائے جاتے ہیں اور بہت سی خواتین ان کے مزید پڑھیں
طالبان کنٹرول کے دو سال مکمل: افغانستان کو ایک پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہیں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ،’ امریکہ افغانستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس میں امن ہو، جس کے اپنے پڑوسی ملکوں سے تعلقات پر امن ہوں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو’۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول کی پریس بریفنگ مزید پڑھیں
بھارت: ہریانہ مہاپنچایت میں مبینہ ہیٹ اسپیچ اور ہندوؤں سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل
نئی دہلی — بھارتی ریاست ہریانہ کی ایک ہندو تنظیم کی جانب سے مبینہ طور پر ہیٹ اسپیچ کے ذریعے ہندوؤں کو ہتھیار اُٹھانے پر زور دینے کا معاملہ موضوعِ بحث ہے۔ ہندو تنظیم ’سرَو ہندو سماج‘ کی جانب سے پَلول میں اتوار کو منعقد کی جانے والی ایک مہاپنچایت میں مبینہ طور پر ہیٹ مزید پڑھیں
"کبھی سوچا نہیں تھا کہ گھر واپس آؤں گا”؛ داعش کی قید سے رہائی پانے والے سابق بنگلہ دیشی فوجی اہل کار
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے دفتر نے جمعرات کو بتایاہے کہ اقوامِ متحدہ کے لیے کام کرنے والےایک بنگلہ دیشی شہری کو یمن میں داعش نے اغوا کے ڈیڑھ سال بعد رہا کر دیا ہے۔ اکام صوفیول انعم بنگلہ دیش فوج کے سابق لیفٹننٹ کرنل ہیں جو بدھ کو ہمن سے ڈھاکہ پہنچے تھے۔ مزید پڑھیں
خلیج بنگال میں روہنگیا تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک،30 لاپتہ
ویب ڈیسک — جمعرات کو میانمار کی ریاست راکھین کے ایک ریسکیو عہدے دار نے بتایا کہ روہنگیا اقلیت کے تارکین وطن کی ایک کشتی خلیج بنگال میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 17 لوگ ہلاک اور تقریباً 30 لاپتہ ہیں۔ شوے یانگ میٹا فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری، Byar La ، مزید پڑھیں
بھارت :مذہبی فسادات اورحملوں کے بعد، ایک کاروباری مرکز سے مسلمانوں کا فرار
ویب ڈیسک — نئی دہلی کے مضافات کے ایک کاروباری علاقے سے ، مسلمان اپنی جانیں بچانے کے لئے فرار ہو رہے ہیں ۔رہائشیوں، پولیس والوں اور ایک کمیونٹی گروپ نے بتایا کہ تقریباً تین ہزار سے زیادہ غریب مسلمان اپنے کاروبار بند کر کے بھاگ گئے ہیں، کیونکہ انہیں خطرہ ہے کہ وہ ہندو مزید پڑھیں
مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام: ‘یہ اچھا شگون ثابت ہوئی’
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی پیش کی جانے والی تحریکِ عدم اعتماد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ منی پور میں ہونے والے نسلی فسادات کا معاملہ عدالت میں ہے اور جلد ہی شمال مشرق میں امن قائم ہو گا۔ مزید پڑھیں