کیا جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل بھارت چین تعلقات میں بہتری آئے گی؟

نئی دہلی —  بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر میں سرحدی تنازع کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بلا تاخیر حل کرنے کے لیے فوجی و سفارتی سطح پر مذاکرات جاری رکھنے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مزید پڑھیں

کیا جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل بھارت چین تعلقات معمول پر آجائیں گے؟

نئی دہلی —  بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر میں سرحدی تنازع کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بلا تاخیر حل کرنے کے لیے فوجی و سفارتی سطح پر مذاکرات جاری رکھنے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مزید پڑھیں

چہرہ ڈھانپے بغیر مردوں کے سامنے آنے سے خواتین کی وقعت کم ہو جاتی ہے: طالبان

ویب ڈیسک —  طالبان نے کہا ہے کہ ملک کے مذہبی اسکالرز اس بات پر متفق ہیں کہ عورت کو گھر سے باہر نکلتے وقت اپنا چہرہ ڈھانپ کر رکھنا چاہیے۔ طالبان نے خواتین کو ملازمتوں،تعلیم کے حصول اور عوامی مقامات میں جانے سے روکنے کی وجہ خواتین کی جانب سے حجاب کرنے کے مناسب مزید پڑھیں

بھارت: شدید بارشوں اور تودے گرنے سے 81 افراد ہلاک

نئی دہلی۔ بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل بارش اور تودے گرنے سے کم از کم 81 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مختلف مقامات پر ملبوں سے لاشوں کو نکالنے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا کام جاری ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں 10 ہزار مزید پڑھیں

بین الاقوامی قانون کے تحت عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیل میں بند سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی پرنسپل ترجمان ویدانت پٹیل معمول کی پریس بریفنگ میں سوالوں کے جواب دے رہے تھے۔ ان سے سوال کیا گیا کہ آیا امریکہ کو اس بارے مزید پڑھیں

افغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی: ‘فیصلے پر کوئی حیرت نہیں ہے’

پشاور —  افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کے اعلان کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ بدھ کو ایک فیصلے میں طالبان کے وزیرِ انصاف عبدالحکیم شرعی نے سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایسی سرگرمیاں مزید پڑھیں

پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم کو مبارک ہو، امریکی وزیرِ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے پاکستان کی نگراں حکومت کا خیر مقدم کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ خارجہ بلنکن نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا، ” پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم کو مبارک ہو! ایسے میں جب پاکستان اپنے آئین کے مطابق اور آزادئ اظہار اور اجتماع مزید پڑھیں

افغانستان کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی وجوہات کیا ہیں؟

ویب ڈیسک ۔ امریکہ نے افغانستان پر طالبان کنٹرول کے دو سال بعد ایسے قوانین میں نرمی کرنا شروع کر دی ہے جو کمرشل ایئر لائنز کو ملک کی فضا ئی حدود میں ایسے راستوں پر پرواز کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں جو مشرق اور مغرب کے سفر کے لیےدورانیے اور ایندھن کی کھپت مزید پڑھیں

بھارت: مہنگائی کے باعث بین الاقوامی چین کے برگرز سے ٹماٹر غائب

بھارت میں ان دنوں ٹماٹر کی قیمتوں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ قیمتوں میں اضافے کا اثر فاسٹ فوڈ چین ‘برگر کنگ’ پر بھی پڑا ہے جس نے اپنے برگرز اور ریپس میں سے ٹماٹر غائب کر دیے ہیں۔ بھارت میں ‘برگر کنگ’ کے دو آؤٹ لیٹس کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا گیا مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، طالبان کے خلاف انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  عالمی تعلیم کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے ، گورڈن براؤن نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم رکھنے پر انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کو طالبان کے خلاف تحقیقات اور الزامات کی پیروی کرنی چاہیے۔ منگل کو ایک بیان میں گورڈن براؤن مزید پڑھیں