کیا چینی صدر بھارت میں ہونے والی جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے؟

ویب ڈیسک —  جیسے جیسے بھارت میں جی 20 سربراہ کانفرنس کے انعقاد کی تاریخ قریب آ رہی ہے، چین کے صدر شی جن پنگ کی کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹر ز کے مطابق بھارت اور چین میں معاملات سے واقف مزید پڑھیں

افغانستان پر پابندیاں: کیا اربوں ڈالر کے کان کنی کے معاہدوں پر عمل درآمد ممکن ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے چین، ایران، ترکیہ اور برطانوی کمپنیوں کے ساتھ ساڑھے چھے ارب ڈالر سے زائد مالیت کے کان کنی کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیر برائے کان کنی و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور کے مطابق جمعرات مزید پڑھیں

جی20 اجلاس کے موقع پرنئی دہلی میں لنگوروں کےکٹ آؤٹس کس لیے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں اگلے ہفتے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے موقع پر نئی دہلی کے کئی حصوں میں ٹریفک اور لوگوں کی زندگیوں میں خلل ڈالنے والے بندروں کو اجلاس کے مقام سے دور رکھنے کے لیے جگہ جگہ کارڈ بورڈ پر اصل لنگوروں کے سائز کی تصاویر کے کٹ آؤٹس لگائے جار مزید پڑھیں

الیکٹرک رکشے نےایک ٹرانس جینڈر کی زندگی بدل دی

اگر آپ بھارتی شہر بینگلور میں کسی رکشے کو سواری کے لئے بلائیں تو ممکن ہے آپ کی ڈرائیور پریتھی نام کی ایک 38 سالہ خواجہ سرا ( ٹرانس جینڈر) ہوں ۔ کچھ زیادہ عرصہ پرانی بات نہیں ہے کہ وہ سڑکوں پر بھیک مانگ کر گزارا کرتی تھیں اور انہیں زیادتی اور تشدد جیسے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے گریز

ویب ڈیسک —  بھارت کی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں کسی بھی وقت الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ البتہ مرکزی حکومت نے اس کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے گریز کیا ہے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں خطے میں کن مسائل کو جنم دے رہی ہیں؟

پشاور —  اقوامِ متحدہ کےشعبۂ انسداد دہشت گردی کے سربراہ ویلادیمیر ولونوکوف نے یو این سیکیورٹی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاتھا کہ افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد لگ بھگ20 دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی خطے اور خطے کے باہر ممالک کے لیے بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ گزشتہ ہفتے ہونے والی اس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: پروفیسر یونس کے خلاف مقدمات پرنوبیل انعام یافتہ رہنماوں کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر براک اوباما، اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون اور 100 سے زائد نوبل انعام یافتہ رہنماؤں نےایک کھلے خط میں کہا ہے کہ انہیں بنگلہ دیش میں جمہوریت اور انسانی حقوق کو درپیش حالیہ خطرات پر گہری تشویش ہے۔موجودہ تناظر میں انسانی حقوق کو درپیش خطرات مزید پڑھیں

چین کے نئے نقشے میں بھارت کے علاقوں پر دعویٰ، نئی دہلی کا احتجاج

ویب ڈیسک —  بھارت نے چین کی جانب سے جاری کیے گئے اپنے نئے نقشے میں اُن علاقوں کو شامل کرنے پر بیجنگ سے شدید احتجاج کیا ہے جن پر بھارت بھی اپنا دعویٰ رکھتا ہے۔ بیجنگ نے سال 2023 کا ’اسٹینڈرڈ میپ‘ جاری کیا ہے جس میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم افغان فوج کےسابق پائلٹ امریکہ منتقلی کے منتظر

اسلام آباد/واشنگنٹن ڈی سی —  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک عمارت کی تیسری منزل پر چھ افغان باشندے مقیم ہیں جو امریکہ سے آنے والی ایک ای میل کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ افراد در حقیقت افغان فوج میں پائلٹ یا انجینئر تھے جو طالبان کے برسرِ اقتدار آتے ہی اپنے دیگر مزید پڑھیں

چین: دلہن کی عمر 25 سال یا کم ہونے پر جوڑوں کے لیے انعام کا اعلان

ویب ڈیسک —  جاپان سمیت چین میں اس وقت شرح پیدائش میں کمی ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے اور حکام اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔ چین کی ایک کاؤنٹی نے کم ہوتی شرح پیدائش کے باعث نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینے کے لیے ایک اسکیم متعارف مزید پڑھیں