افغانستان میں خواتین کی خودکشیوں میں ’پریشان کن اضافہ‘: برطانوی اخبار

ویب ڈیسک —  برطانوی اخبار دی گارڈین کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان میں خواتین کی خودکشیوں اور خودکشی کی کوششوں کی تعداد میں ‘پریشان کن اضافہ’ ہوا ہے۔ اخبار نے کہا ہےکہ طالبان کی حکومت نے اس رجحان کے بارے میں کوئی اعداد و مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم افغان فوج کے پائلٹ امریکہ منتقلی کے منتظر

ویب ڈیسک —  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک عمارت کی تیسری منزل پر چھ افغان باشندے مقیم ہیں جو امریکہ سے آنے والی ایک ای میل کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ افراد در حقیقت افغان فوج میں پائلٹ یا انجینئر تھے جو طالبان کے برسرِ اقتدار آتے ہی اپنے دیگر ہزاروں ساتھیوں مزید پڑھیں

بھارت: کوچنگ سینٹرز کے شہر کوٹہ میں طلبہ کی خود کشیاں کیسے روکی جائیں؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی شمالی ریاست راجستھان کا مغربی شہر کوٹہ طلبہ کے لیے کوچنگ سینٹرز کی وجہ سے اہمیت رکھتا ہے۔ کوٹہ کے حکام نے طلبہ کو خود کشیوں سے روکنے کے لیے تمام مقامی ہوسٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور دیگر رہائشی عمارتوں میں قائم کمروں میں خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اسپرنگ والے مزید پڑھیں

افغانستان میں داعش سمیت 20 دہشت گروہوں کی موجودگی بڑا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی صلاحیت، طالبان کی جبری پالیسی، ملک کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال اور افغان سرزمین پر فعال 20 مختلف دہشت گرد گروہ خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ عالمی ادارے کی داعش پر تازہ رپورٹ پر سلامتی کونسل کو بریفنگ مزید پڑھیں

بھارت: مسافر ٹرین میں ‘چائے بنانے’ کے دوران آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی مسافر ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارت کی سدرن ریلوے کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست تمل ناڈو کے شہر مدورائی میں مسافر ٹرین کی پرائیوٹ بوگی میں اس وقت آگ بھڑکی جب مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار سے 426 اموات، نوے ہزار کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشوں سے گنجان آباد علاقوں کے متاثر ہونے سےڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور ملک میں اس مرض سے رواں سال اب تک 426 افراد ہلاک اور لگ بھگ 90 ہزار متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت: مسلم طالب علم کی پٹائی کی وائرل ویڈیو پر تنازع؛ ‘غلطی ہوئی ہے لیکن مسئلہ اتنا بڑا نہیں’

ویب ڈیسک —  بھارت کے ایک اسکول میں مسلمان طالب علم کو استانی کے کہنے پر ساتھی طلبہ کی جانب سے تھپڑ مارنے کا معاملہ قومی سطح پر بحث کا موضوع بن چکا ہے جب کہ خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیاہے۔ معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں

مودی کی صدر شی سے ملاقات، کیا سرحدی کشیدگی کم ہو گی؟

نئی دہلی —  بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کی ‘برکس’ اجلاس کے دوران ملاقات کے بعد بعض مبصرین دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کی اُمید ظاہر کر رہے ہیں۔ 22 سے 24 اگست تک جوہانسبرگ میں ہونے والے اجلاس کے دوران نریندر مودی اور چینی صدر شی مزید پڑھیں

طالبان نے مبینہ طور پر 100طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے دبئی جانے سے روک دیا

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے مبینہ طور پر طالبات کے ایک گروپ کو یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے دبئی جانے سے روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق اماراتی کاروباری شخصیت خلیفہ الحبتور نے یونیورسٹی آف دبئی کے اشتراک سے 100 افغان طالبات کو مزید پڑھیں