افغانستان : امریکی حملے میں ملبے سے ملنے والی بچی کی تحویل، معاملہ کیا ہے ؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں 2019 میں ایک دور افتادہ گاؤں پرکئےگئےایک امریکی حملے میں ملبے سے ملنے والی ایک بچی کی تحویل کے ایک مقدمےسے یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس حملے میں کون مارا گیا تھا اور کیوں؟ اس مقدمے نےپانچ ستمبر 2019 کے امریکی حملے کو اس تنازعے میں بدل دیا مزید پڑھیں

’بی جے پی نے منی پور میں بھارت ماتا کا قتل کیا‘؛ راہل گاندھی کا پارلیمان میں خطاب

نئی دہلی —  بھارت کی حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام عائد کیا ہے کہ ’’اس نے منی پور میں بھارت ماتا کا قتل کیا ہے۔ میری ایک ماں (سونیا گاندھی) یہاں ایوان میں بیٹھی ہیں جب مزید پڑھیں

پاکستان میں حملے روکنا ہماری ذمہ داری نہیں: افغان طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر حملوں کو روکنا ان کی ذمہ داری نہیں ہے۔ پاکستان کو اپنی امن و امان کی صورتِ حال پر سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے اور اس کا حل اپنے گھر میں تلاش کرنا چاہئے۔ ذبیح مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان میں تحریکِ عدم اعتماد پر بحث شروع، اپوزیشن کی مودی پر تنقید

ویب ڈیسک —  بھارت کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی جمع کرائی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ لوک سبھا کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے تحریک عدم اعتماد پر بحث کے لیے 12 گھنٹے کی منظوری دی ہے۔ توقع مزید پڑھیں

مودی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، راہل گاندھی بحث کا آغاز کریں گے

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف ایوانِ زیریں (لوک سبھا) میں حزبِ اختلاف کی جمع کرائی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر آج سے بحث کا آغاز ہو رہا ہے۔ لوک سبھا میں بحث کا آغاز حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کریں گے جو مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی چار ماہ بعد پارلیمنٹ میں واپسی

ویب ڈیسک —  بھارت کی حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی چار ماہ بعد پارلیمنٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے ‘مودی’ کی ہتک کے مقدمے میں راہل گاندھی کی سزا کو معطل کر دیا تھا جس کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکنیت مزید پڑھیں

بھارت کا خلائی مشن چاند کے مدار میں داخل

ویب ڈیسک —  بھارت کا خلائی مشن چندریان ہفتے کو چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ بھارتی خلائی پروگرام دوسری بار چاند پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اب تک صرف روس، امریکہ اور چین ایسے ملک ہیں جنہوں نے چاند کی سطح پر پہنچنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ انڈین اسپیس مزید پڑھیں