کیا کشمیر میں ہندو مسلم ہم آہنگی کی علامت بننے والا اسکول دوبارہ کھل سکے گا؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان ہم آہنگی کے تعلقات کی ایک طاقتور علامت کے طور پر قائم کیا گیا اسکول آج سری نگر کی ایک پُرسکون گلی میں خالی اور بوسیدہ دکھائی دیتا ہے۔ گزشتہ صدی کے نصف میں اس مسلم اکثریتی علاقے میں ہندو پنڈت مزید پڑھیں

‘مودی’ کی توہین کا مقدمہ: راہل گاندھی کی سزا پر حکمِ امتناع جاری

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف کنیت کے طور استعمال کیے جانے والے لفظ ‘مودی’ کی توہین کے الزام میں سنائی گئی دو برس قید کی سزا پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اس میں کوئی شک مزید پڑھیں

پاکستان کے ‘بے بنیاد’ الزامات مسترد کرتے ہیں: افغان طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی صورتِ حال سے متعلق الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعرات کو ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ "پاکستان کے مختلف حکام ملک کی سیکیورٹی صورتِ حال سے متعلق افغانستان کے خلاف بے بنیاد مزید پڑھیں

بھارت فسادات: ‘گوڑگاؤں کے مسلمان خوف کے باعث نقل مکانی کر رہے ہیں‘

نئی دہلی —  بھارتی ریاست ہریانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے باعث اب بھی حالات کشیدہ ہیں۔ وزیرِ اعلٰی نے مرکزی حکومت سے فورسز کی چار مزید کمپنیاں بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ ہریانہ کے نوح، فرید آباد اور پلول اضلاع اور گوڑ گاؤں کے تین سب ڈویژنوں میں میڈیا رپورٹس کے مطابق اب بھی مزید پڑھیں

بھارت: ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، اموات چھ ہو گئیں

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے بعد کشیدگی برقرار ہے اور ضلع میں بدستور کرفیو نافذ ہے۔ فسادات میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا ہےجس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ ’دی ہندو‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: ‘سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے’

سرینگر —  بھارت کی سپریم کورٹ میں پانچ اگست 2019 کے اقدام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے۔نریندر مودی حکومت نے چار سال قبل جموں و کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کردیا تھا۔ بھارتی حکومت کے اس اقدام کو چار سال قبل ہی چیلنج کیا گیا مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کی سزا میں چھ سال کی کمی

ویب ڈیسک —  میانمار نے منگل کے روز معزول سویلین رہنما آنگ سان سوچی کی سزا میں جزوی معافی کا اعلان کیا جس سے ان کی 33 سالہ قید کی سزا میں سے چھ سال کی کمی ہو جائے گی۔ حکمران ہنتا کی طرف سے یہ نرمی اس لیے کی گئی ہے تا کہ ان مزید پڑھیں