بھارت کی گیان واپی مسجد کے سروے کا حکم؛ ’کھدائی ہوئی تو بڑا تنازع ہو جائے گا‘

نئی دہلی —  بھارت کے شہر وارانسی (بنارس) کی گیان واپی مسجد کا تنازع ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں ہے۔ وارانسی کی ضلعی عدالت نے 21 جولائی کو محکمۂ آثارِ قدیمہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ 24 جولائی سے مسجد کا سروے اور سائنسی تحقیق کرے جب کہ ضرورت پڑنے پر مزید پڑھیں

بھارت: وزیراعظم مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد 

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن کی دو جماعتوں نے تحریکِ عدم اعتماد لوک سبھا سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی ہے۔ بھارتی اخبار ‘انڈیا ٹوڈے’ کے مطابق ریاست منی پور میں جاری فسادات پر حکومت کی جانب سے ایوان میں بحث نہ کرائے جانے پر اپوزیشن جماعت کانگریس اور مزید پڑھیں

افغانستان میں بیوٹی سیلونز پر پابندی، صرف خواتین ہدف کیوں؟

طالبان دن بدن خواتین پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں .وہ صرف خواتین کو ہدف کیوں بنارہے ہیں؟ یہ سوال تھا کابل میں ایک بیوٹی سیلون کی مالک کا جو طالبان کی جانب سے خواتین کے بیوٹی سیلونز پر پابندی کےایک تازہ حکم نامے پر رد عمل کا اظہار کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

فیس بک دوستی: پاکستان پہنچنے والی بھارتی خاتون نے پاکستانی شہری سے شادی کر لی

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا پہنچنے والی بھارتی خاتون نے نصراللہ نامی نوجوان سے شادی کر لی ہے۔ انجو نامی خاتون چند روز قبل ایک ماہ کے وزٹ ویزے پر پاکستان پہنچی تھیں اور اُن کی نصراللہ سے دوستی 2019 میں فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

ایران کی ای کامرس کمپنی کو خواتین ملازمین کے سر نہ ڈھانپنے پر پابندی کا سامنا

ویب ڈیسک —  ایرانی حکام نے ملک کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی کے دفاتر میں سے ایک کو بند کر کے اس کے خلاف عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے ۔ ایران کے نیم سرکاری میڈیا کے مطابق، اس کمپنی نے خواتین کی ایسی آن لائن تصاویر شائع کی ہیں جن میں خواتین مزید پڑھیں

بھارت: منی پور میں نسلی فسادات جاری، امریکہ کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی —  بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود تشدد کے واقعات جاری ہیں۔ امریکہ نے بھی خواتین کی برہنہ ویڈیوز اور پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منی پور کے ضلع چورا چاندپور میں مشتبہ شدت پسند گروپس اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہفتے مزید پڑھیں

افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے 31 افراد ہلاک، 41 لاپتا

ویب ڈیسک —  افغانستان میں بارش سے آنے والے سیلاب سے گزشتہ تین دن کے دوران 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ متعدد افراد لاپتاہیں جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ منہدم ہونے والے گھروں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی وزارتِ قدرتی آفات مزید پڑھیں