سرینگر: ‘یومِ شہدائے کشمیر’ پر پابندیاں، سیاسی رہنماؤں کو جلسوں اور قبروں پر حاضری سے روک دیا

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ‘یوم شہدائے کشمیر’ کے موقع پر حکام نے عوام کو سرینگر میں واقع مزارِ شہدا پر حاضری دینے سے روک دیا جب کہ سیاسی جماعتوں کو جلسے اور جلوس کی اجازت نہیں دی گئی۔ سرینگر کے پرانے حصے میں پولیس کے اضافی دستے تعینات کردیے گئے ہیں مزید پڑھیں

کابل : عارضی بستی سےلوگوں کی بےدخلی کے دوران دو بچوں کی اموات

ویب ڈیسک —  ایک عالمی امدادی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکام نے اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے 280 خاندانوں یا لگ بھگ 1700 افراد کو کابل میں ایک عارضی بستی سے بے دخل کرکے عالمی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے اور اس بستی کو منہدم کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

پب جی لو اسٹوری: کیا سیما کو بھارت میں رہنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

نئی دہلی —  پاکستانی خاتون سیما غلام حیدر گزشتہ کئی روز سے بھارتی میڈیا کی سرخیوں میں ہیں اور تمام میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے انٹرویوز چلائے جا رہے ہیں۔ 27 سالہ سیما نے ہندو مذہب اپنا کر بھارتی نوجوان سچن مینا سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا پر اسے لو اسٹوری اور مزید پڑھیں

طالبان نے قرآن کی بے حرمتی پرافغانستان میں سوئیڈن کی امدادی سرگرمیاں معطل کر دیں

ویب ڈیسک —  طالبان نے منگل کے روز سٹاک ہوم میں قرآن کو جلانے کے واقعہ کے ردعمل میں افغانستان میں کام کرنے والے سوئیڈن کے اداروں کو اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ 28 جون کو ایک ایسے موقع پر جب سوئیڈن کے مرکزی شہر سٹاک ہوم کی ایک بڑی مسجد میں مزید پڑھیں

طالبان نے قران کے بے حرمتی پرافغانستان میں سوئیڈن کی امدادی سرگرمیاں معطل کر دیں

ویب ڈیسک —  طالبان نے منگل کے روز سٹاک ہوم میں قرآن کو جلانے کے واقعہ کے ردعمل میں افغانستان میں کام کرنے والے سوئیڈن کے اداروں کو اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ 28 جون کو ایک ایسے موقع پر جب سوئیڈن کے مرکزی شہر سٹاک ہوم کی ایک بڑی مسجد میں مزید پڑھیں

چندریان تھری چاند پر جانے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  بھارت جمعے کے روز چاند کی جانب اپنا ایک راکٹ روانہ کر رہا ہے، جس میں چاند پر اتاری جانے والی ایک گاڑی بھی موجود ہے جس زمینی مرکز وہاں سائنسی ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لیے استعمال کرسکے گا۔ اب تک صرف تین ملک یعنی امریکہ، روس اور چین ہی چاند کی مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے ہماری حمایت غیر متزلزل ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کو سراہتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اقتصادی روابط مسلسل برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اس سوال پر کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے معاملے پر دو اگست سے باضابطہ سماعت کا فیصلہ

سرینگر —  بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں پر دو اگست سے باضابطہ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچو ڑ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے منگل کو اعلان مزید پڑھیں