ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اہلِ تشیع علما کے اجلاس میں طالبان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کابل میں اہلِ تشیع کی تمام مساجد میں محرم کے حوالے سے مجالس منقعد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان کے برسرِ اقتدار آنے سے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان میں بہتری کے لیے طالبان کے حوالے سے مربوط عالمی پالیسی ضروری ہے: ماہرین
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں لگ بھگ دو سال قبل اقتدار میں آنے کے بعد طالبان کی عائد پابندیوں سے انسانی حقوق کی صورتِ حال اور لوگوں کے معاشی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت بین الااقوامی سطح پر عدم قبولیت سے کم ہی متاثر نظر آتی مزید پڑھیں
بھارت کی تقریباً دس فی صد آبادی غریب نہیں رہی: رپورٹ
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت کی ایک نئی رپورٹ کہتی ہے کہ مارچ 2021 تک کے پانچ برسوں میں ملک بھر میں لگ بھگ 135 ملین لوگ یعنی تقریباً 10 فیصد آبادی غربت کے چنگل سے آزاد ہو گئی تھی ۔ اس مطالعاتی جائزے میں اقوام متحدہ کے "ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس” یعنی غربت کے مزید پڑھیں
بھارت: جوناگڑھ میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست گجرات میں مون سون کی بارش کے نئے سلسلے نے تباہی مچا دی ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔ ریاست گجرات کے ضلع جوناگڑھ میں ہفتے کو ہونے والی بارش کے بعد کئی مقامات پر سڑکیں زیرِ آب آ گئیں اور گاڑیاں مزید پڑھیں
بھارت کی تقریباً دس فیصد آبادی غریب نہیں رہی۔ نئی رپورٹ
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت کی ایک نئی رپورٹ کہتی ہے کہ مارچ 2021 تک کے پانچ برسوں میں ملک بھر میں لگ بھگ 135 ملین لوگ یعنی تقریباً 10 فیصد آبادی غربت کے چنگل سے آزاد ہو گئی تھی ۔ اس مطالعاتی جائزے میں اقوام متحدہ کے "ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس” یعنی غربت کے مزید پڑھیں
رپورٹر ڈائری: ‘ہم نے دہلی میں کبھی اتنا پانی نہیں دیکھا’
نئی دہلی — اہالیانِ دہلی کے ساتھ دریائے جمنا کی طغیانی آج بھی آنکھ مچولی کا کھیل کھیل رہی ہے۔ پانی نے 10 جولائی کو خطرے کے نشان کو جو عبور کیا تو آج تک وہ نیچے نہیں اترا۔ ہاں اگر کبھی دو چار انچ اترا بھی تو چند گھنٹوں کے بعد پھر چڑھ گیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوری اصولوں کی پاسداری لازم ہے، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے زور دیا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں جمہوری اصولوں کی پاسداری کی جانی چاہئیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات محکمہ خارجہ میں معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ ان سے سوال کیا مزید پڑھیں
بھارت: منی پور میں میتی اور کوکی کمیونٹیز کے درمیان اختلاف کیا ہے؟
ویب ڈیسک — منی پور میں میتی اور کوکی قبائل کے درمیان تصادم اور نسلی فسادات کا آغاز رواں برس مئی میں ہوا تھا جس میں متعدد افراد کے قتل اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ تاہم جمعرات کو دو خواتین کو برہنہ گشت گرانے کی ویڈیو نے اس تنازع مزید پڑھیں
منی پور میں دو خواتین کو سڑک پر برہنہ کرنے کا واقعہ، بھارتی حکومت اور سپریم کورٹ برہم
ویب ڈیسک — بھارت کی انتشار کی شکار ریاست منی پور میں ہجوم کی جانب سے دو خواتین کو برہنہ کر کے سڑک پر گشت کرانے کی ویڈیوز منظرِ عام پر آنے کے بعد حکومت اور سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مذمتی بیانات اور ملزمان کو قرار مزید پڑھیں
کیا آنسو گیس اور فائرنگ کا استعمال افغان خواتین کے احتجاج کو روک پائے گا؟
ویب ڈیسک۔ افغانستان میں درجنوں خواتین نے بیوٹی سیلونز کی بندش پر احتجاج کیا۔ طالبان نے پورے ملک میں ان سیلونز کو بند کروا دیا ہے۔ سیکیورٹی افواج نے اس احتجاج کو ختم کرنے کے لیے سخت کارروائی کی اور ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ طالبان نے اس ماہ کے شروع میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں