ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے اتوار کے روز باجوڑ میں ایک سیاسی ریلی پر خود کش حملے کی ایک مرتبہ پھر مذمت کی ہے۔ جمیعتِ علماء اسلام (ف) کے اس سیاسی اجتماع کے دوران دھماکے میں کم از کم 54 افراد ہلاک اور 120 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔ محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستانی عوام کی تباہ کن حملے سے سنبھلنے کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے اتوار کے روز باجوڑ میں ایک سیاسی ریلی پر خود کش حملے کی ایک مرتبہ پھر مذمت کی ہے۔ جمیعتِ علماء اسلام (ف) کے اس سیاسی اجتماع کے دوران دھماکے میں کم از کم 54 افراد ہلاک اور 120 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔ محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں
دوحہ مذاکرات: طالبان پرانسانی حقوق کی صورت حال بہتر بنانے پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے افغان طالبان کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کے تازہ ترین دور میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ ان پالیسیوں کو تبدیل کریں جن کی وجہ سے ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے جس میں خاص طور مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کرین گرنے سے 17 مزدور ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت میں ایک شاہراہ پر پل کی تعمیر کے دوران کرین گرنے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس(این ڈی آر ایف) نے منگل کو بتایا کہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں سمردھی ایکسپریس وے پر زیرِ تعمیر پل پر ایک مقام پر بڑی کرین گر گئی مزید پڑھیں
بھارت: ہندو مسلم فسادات میں امام مسجد سمیت پانچ افراد ہلاک، مسجد نذرِ آتش
ویب ڈیسک — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم فسادات کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مشتعل افراد نے گروگرام میں ایک مسجد کو بھی نذرِ آتش کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا مزید پڑھیں
بھارت: چلتی ٹرین میں ٹارگٹ کلنگ، ‘نفرت کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے’
نئی دہلی — بھارت میں چلتی ٹرین میں ایک پولیس اہل کار اور تین مسلمان مسافروں کے قتل پر عوامی اور سماجی حلقوں نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کا ایک اہل کار چلتی ٹرین میں دیگر مسافروں مزید پڑھیں
باجوڑ حملہ: داعش خراسان نے ذمے داری قبول کر لی,اقوامِ متحدہ کی شدید مذمت
ویب ڈیسک — افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کی شاخ داعش خراسان نے پیر کے روز پاکستان افغانستان سرحد کے نزدیک باجوڑ میں جمیعتِ علمائے اسلام (ف) کے انتخابی اجتماع پر خودکش حملے کی ذمےداری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں 54 افراد ہلاک اور کم از کم 120زخمی ہو گئے تھے۔ اسے حالیہ برسوں مزید پڑھیں
امریکی حکام کی دوحہ میں طالبان رہنماؤں سے ملاقاتیں، خواتین کے حقوق کی بحالی پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایک وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان میں طالبان حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران خواتین کے حقوق بحال کرنے پر زور دیا ہے۔ وفد نے افغانستان میں لوگوں کی گرفتاریوں، میڈیا پر پابندی اور مذہبی آزادیوں پر قدغن کا معاملہ بھی اٹھایا۔ امریکی وفد نے افغانستان مزید پڑھیں
باجوڑ حملہ: داعش خراسان نے ذمے داری قبول کر لی
ویب ڈیسک — افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کی شاخ داعش خراسان نے پیر کے روز پاکستان افغانستان سرحد کے نزدیک باجوڑ میں جمیعتِ علمائے اسلام (ف) کے انتخابی اجتماع پر خودکش حملے کی ذمےداری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں 54 افراد ہلاک اور کم از کم 120زخمی ہو گئے تھے۔ اسے حالیہ برسوں مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ: ‘منی پور واقعہ سے نظریں نہیں چرا سکتے’
ویب ڈیسک — بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے منی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے کے واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور ریاستی حکومتوں کی سرزنش کی ہے۔ پیر کو سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ کہہ کر اس واقعہ سے دامن نہیں چھڑایا جا مزید پڑھیں