گرمی سے پیداوار متاثر ہونے کا امکان؛ پاکستان اور بھارت پر کیا اقتصادی اثرات ہوں گے؟

ویب ڈیسک —  شدید گرمی نہ صرف ماحولیاتی چیلنجز میں اضافہ کرتی ہے بلکہ یہ اقتصادی سرگرمیوں اور پیداواری صلاحیت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ بھارت اور پاکستان پہلے ہی ان ممالک میں شامل ہیں جہاں 2030 تک شدید گرمی سے کام کے اوقات میں نمایاں کمی کے خدشات ہیں ۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن مزید پڑھیں

افغانستان: ‘غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد سے ٹی ٹی پی کی توجہ پاکستان پر ہے’

اسلام آباد —  افغان طالبان نے اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل مانیٹرنگ کمیٹی(یو این ایس سی) کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان کے اب بھی القاعدہ کے ساتھ روابط ہیں۔ افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں اب القاعدہ کا کوئی وجود نہیں اور یو این مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج، وزیرِ اعظم شیخ حسینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ہزاروں کارکن ہفتےکو دارالحکومت ڈھاکہ میں جمع ہوئے اور حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے بی این پی کے کارکن احتجاج میں شامل ہونے کے لیے ڈھاکہ پہنچے۔ احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے مزید پڑھیں

افغانستان میں لیتھیم کے ذخائر پر چین کی نظریں، معاملہ کیا ہے؟

پشاور —  افغانستان میں طالبان کو امن وامان اور اقتصادی مسائل کے ساتھ ساتھ 30 کھرب ڈالر مالیت کی قدرتی معدنیات کے تحفظ اور ان کی مناسب کان کنی کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ افغانستان میں اکیسویں صدی کا سونا کہلائے جانے والے لیتھیم کے ذخائر موجود ہیں جس پر پوری دنیا خصوصاً چین کی مزید پڑھیں

امریکہ، طالبان دوحہ مذاکرات، لڑکیوں کی تعلیم ایجنڈے میں سرِفہرست

اسلام آباد —  امریکہ اور طالبان حکومت کے نمائندے رواں ہفتے ایک بار دوحہ میں بات چیت کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ ماہرین اس ملاقات کو افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کے لیے اہم قرار دے رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کو دوحہ مذاکرات میں دو ٹوک مؤقف اپنانا مزید پڑھیں

مودی کی چینی صدر سے ملاقات کا انکشاف؛ بھارت نے تصدیق میں کئی ماہ کیوں لگا دیے؟

نئی دہلی —  بھارت نے چینی وزارتِ خارجہ کے اس بیان کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ سال انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی۔ 20 کے سربراہی اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چینی صدر شی جن پنگ سے سرحدی تنازعے پر تبادلۂ خیال کیا تھا اور باہمی تعلقات میں استحکام پر مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود لیتھیم کے ذخائر پر چین کی نظریں، معاملہ کیا ہے؟

پشاور —  افغانستان میں طالبان کو امن وامان اور اقتصادی مسائل کے ساتھ ساتھ 30 کھرب ڈالر مالیت کی قدرتی معدنیات کے تحفظ اور ان کی مناسب کان کنی کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ افغانستان میں اکیسویں صدی کا سونا کہلائے جانے والے لیتھیئم کے ذخائر موجود ہیں جس پر پوری دنیا خصوصاً چین کی مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد؛ وزیر اعظم مودی کو اکثریت حاصل ہونے کے باوجود کیا سیاسی چیلنجز ہیں؟

نئی دہلی —  حزب اختلاف کی 26 جماعتوں کے نو تشکیل شدہ محاذ ’انڈیا‘ (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) نے شمال مشرقی ریاست منی پور میں تقریباً تین ماہ سے جاری نسلی فسادات پر وزیرِ اعظم نریند رمودی کو پارلیمان میں بیان دینے پر مجبور کرنے کے لیے ان کی حکومت کے خلاف تحریکِ عدمِ مزید پڑھیں