نئی دہلی — بھارت کی حزبِ اختلاف کی 26 جماعتوں کی جانب سے ’انڈیا‘ (انڈین نیشنل ڈیولپمینٹل انکلوسیو الائنس) نام کے اتحاد کو اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ سیاسی و صحافتی حلقوں میں یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ کیا اپوزیشن کا اتحاد ’انڈیا‘ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘بھارت میں مذہبی امتیاز خوف ناک سطح پر پہنچ گیا ہے’
ویب ڈیسک — دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں مذہبی امتیاز ‘خوف ناک’ سطح پر پہنچ گیا ہے اور ایسے میں کچھ ماہرین نے خبردار کیا ہے بھارت کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا بصورتِ دیگر اسے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی مزید پڑھیں
بھارت: تحقیقاتی ادارے نے سچن کے والد کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لے لیا
ویب ڈیسک — پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں اور وہ مسلسل تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر ہیں۔ ریاست اترپردیش کی پولیس کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو سیما اور سچن کے والد نترا پل سنگھ کو مزید پڑھیں
بھارت: آئندہ الیکشن کے لیے اپوزیشن جماعتیں متحد، بی جے پی کے مقابلے میں ‘انڈیا’ اتحاد کا اعلان
ویب ڈیسک — بھارت کی 26 سیاسی جماعتوں نے 2024 کےعام انتخابات کے لیے ‘انڈیا’ کے نام سے اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کے شہر بنگلورو میں بھارتی اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے اتحاد کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اتحاد کا مزید پڑھیں
بھارت: تحقیقاتی ادارے نے سچن کے والد اور سیماکو پوچھ گچھ کے لیے ‘اٹھا’ لیا
ویب ڈیسک — پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں اور وہ مسلسل تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر ہیں۔ ریاست اترپردیش کی پولیس کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو سیما اور سچن کے والد نترا پل سنگھ کو مزید پڑھیں
امریکی کمپنیاں پیداوار کے لیے بھارت کو بہترین ملک تصور کرتی ہیں، ییلن
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکہ بھارت کی قابلِ تجدید توانائی کی جانب منتقلی میں مدد دینے کے لیے اس ملک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ییلن نے جی20 کی سائیڈ لائن پر بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا ستھرامان سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
نریندر مودی کے لیے عرب ممالک سے تعلقات اہم کیوں؟
نئی دہلی — سال 2014 میں بھارت کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد نریندر مودی نے خلیجی ملکوں سے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر خصوصی توجہ دی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے جن ملکوں پر وزیرِ اعظم مودی نے زیادہ توجہ دی ہے ان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے مزید پڑھیں
ہر رات ہم گولیاں چلنے کی آواز سنتے ہیں، خوٖف ہوتا ہے اگلی باری ہماری ہے، روہنگیا
” خود سے 14 سال بڑے شخص سے شادی کر لو ورنہ تمہارے باپ اور بھائی کو مار دیں گے۔” یہ دھمکی بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ کی ایک 14 سالہ لڑکی کے لیے زندگی اور موت کا سوال بن گئی کیونکہ کیمپ پر وارد ایک مسلح گروپ کے رکن نے اس کے مزید پڑھیں
سیما اور سچن نے گھر چھوڑ دیا
No media source currently available
بھارت: چندریان تھری کی چاند کی جانب پرواز، سائنس دان اس بار پراُمید
نئی دہلی — بھارت کے خلائی تحقیق کے ادارے ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو) نے چاند پر بھیجنے والا اپنا خلائی مشن چندریان تھری جمعے کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔ اسے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔ اس کے لیے سب سے طاقت ور راکٹ مزید پڑھیں