اسلام آباد — عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا ڈیم کیس کے تنازع پر عالمی عدالت نے بھارت کا پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کے دائرہ اختیار پر اعتراض مسترد کر دیا۔ بھارتی دفترخارجہ نے اس بارے میں عالمی ثالثی عدالت کو نام نہاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نام مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘پب جی’ سے شروع ہونے والی لو اسٹوری جس نے پاکستانی خاتون کو بھارت پہنچا دیا
نئی دہلی — ـ”میں سچن سے بہت پیار کرتی ہوں۔ ان کے بغیر ایک پل بھی نہیں رہ سکتی۔ ان سے شادی کرکے یہیں رہنا چاہتی ہوں۔ پلیز ان سے میری شادی کرا دیں۔ میں پاکستان واپس جانا نہیں چاہتی۔” یہ درخواست ہے پاکستان کی27 سالہ خاتون سیما غلام حیدر کی جو انہوں نے پولیس مزید پڑھیں
بھارت: تبریز انصاری قتل کیس میں تمام مجرموں کو 10 سال قید
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کی ایک عدالت نے تبریز انصاری قتل معاملے میں تمام 10 مجرموں کو دس، دس سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ 18 جون 2019 کو مشتعل ہجوم کے تشدد کے نتیجے میں 24 سالہ تبریز انصاری ہلاک ہو گئے تھے۔ مجرموں پر 15 ہزار روپے کا مزید پڑھیں
ایس سی او سربراہی اجلاس؛ دہشت گردی کے معاملے میں دہرا پیمانہ نہیں ہونا چاہیے’
نئی دہلی — شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں رُکن ممالک نے زور دیا ہے کہ دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نے بھی دہشت گردی کے معاملے پر نام لیے بغیر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں
بھارت صنوبر کے جنگلوں سے خود انحصار خواتین کیسے تیار کر رہا ہے؟
بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں خواتین کو ،روزگار کا ایک نیا ذریعہ مل گیا ہے ،وہ صنوبر کے درختوں سے گرنے والے پتوں کو جھاڑ کر انکی باریک ٹہنیوں کو صاف کر کے اکٹھا کر لیتی ہیں اور انہیں دستکاری کے نمونوں میں ڈھال کر بیچتی ہیں ،جس سے انہیں معقول آمدنی مل مزید پڑھیں
بھارت:آمدنی میں اضافے اور جنگل کی آگ سےبچاؤمیں خواتین کا اہم کردار
ویب ڈیسک — بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں خواتین کو ،روزگار کا ایک نیا ذریعہ مل گیا ہے ،وہ صنوبر کے درختوں سے گرنے والے پتوں کو جھاڑ کر انکی باریک ٹہنیوں کو صاف کر کے اکٹھا کر لیتی ہیں اور انہیں دستکاری کے نمونوں میں ڈھال کر بیچتی ہیں ،جس سے انہیں مزید پڑھیں
سرینگر میں عید الاضحیٰ کا پہلا دن کیسا گزرا؟
No media source currently available
جموں کو بھارتی کشمیر سے الگ ریاست بنانے کا مطالبہ پھر زور پکڑنے لگا
سرینگر — بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی ریاست کو دوحصوں میں تقسیم کرکے انہیں براہِ راست وفاق کے کنٹرول والے علاقے بنانے کے تقریبا” چار سال بعد جموں کو ایک الگ ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑنے لگا ہے۔ بھارت نے 2019 میں کشمیر کی مزید پڑھیں
بحران میں مبتلا سری لنکا کے لیے ورلڈ بینک کی 70 کروڑ ڈالر کی منظوری
ویب ڈیسک — ورلڈ بینک نے جمعرات کو سری لنکا کے لیے بجٹ اور فلاحی امداد کی مد میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دی ہے جو بحران سے متاثرہ جزیرے کے لیےمارچ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے بعدسے فنڈنگ کی سب سے بڑی قسط ہے۔ مزید پڑھیں
منی پور میں نسلی تشدد روکنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی پر دباؤ
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت کے اعلیٰ حکام شمال مشرقی ریاست منی پور میں، اپنے ریاستی ہم منصبوں پر متحارب نسلی دھڑوں کو بات چیت میں شامل کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں . وہ اکثریتی ہندو میتی کمیونٹی اور مسیحی کوکی قبائل کے درمیان ہفتوں سے جاری مہلک تشدد کو کم کرنے کی مزید پڑھیں