بھارتی کشمیر میں صدارتی راج کے پانچ برس؛ اسمبلی انتخابات کب ہوں گے؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر پر صدارتی راج یا نئی دہلی سے براہِ راست انتظامی کنٹرول کے پانچ برس مکمل ہونے پر سیاسی جماعتوں کا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا فی الحال کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ حزبِ اختلاف نے اس مزید پڑھیں

مودی کا دورۂ امریکہ؛ سیمی کنڈکٹرز کی تیاری سمیت کئی شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے

ویب ڈیسک —  بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاع اور تعلیم سمیت دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے معاہدے ہوئے ہیں اور معاہدوں کو دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار تعاون کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ اور بھارت نے صاف توانائی اور خلائی شعبوں میں بھی مل کر کام کرنے سے متعلق شراکت داری مزید پڑھیں

سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار میں امریکہ کے ساتھ بڑھتے تعاون سے بھارت کو کیا فائدہ ہوگا؟

نئی دہلی —  بھارتی وزیرِ اعظم نریند رمودی نے امریکہ کے اپنے دورے کے موقع پر بھارت میں سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے چِپ بنانے والی امریکہ کی دو بڑی کمپنیوں مائکرون ٹیکنالوجی اور اپلائڈ مٹیریلز کو بھارت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ بھارتی حکومت اندرون ملک سیمی کنڈکٹرز مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ کی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کٹوتی

ویب ڈیسک —  طالبان حکام کے ساتھ خواتین کی تعلیم اور کام کرنے کےحق پر جاری تنازع اورعطیہ دہندگان کی جانب سے فنڈنگ میں کمی کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی امداد کی اپنی درخواست میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی کر دی ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے عشائیے میں مودی کے لیے گجراتی کھانا نہیں تو پھر کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے ‘اسٹیٹ وزٹ’ کے دورانِ مصروفیات میں سے ایک اہم مصروفیت وائٹ ہاؤس میں دیے جانے والے عشائیے میں شرکت ہے۔ اس تقریب کی میزبان خاتونِ اوّ ل جل بائیڈن ہیں۔ اسٹیٹ وزٹ کی ایک روایت یہ ہےکہ مہمان کے عشائیے سے ایک روز مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کٹوتی

ویب ڈیسک —  طالبان حکام کے ساتھ خواتین کی تعلیم اور کام کرنے کےحق پر جاری تنازع اورعطیہ دہندگان کی جانب سے فنڈنگ میں کمی کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی امداد کی اپنی درخواست میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی کر دی ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں,ایمنسٹی انٹرنیشنل

حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بقول اس کے، وہاں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔ جن میں ایسے افغان بھی شامل ہیں ، جن کے پاس پاکستانی ویزا بھی ہے۔ خیال رہے کہ 1979 سے لیکر1989 کے مزید پڑھیں

ریڈ کارپٹ استقبال، 21 توپوں کی سلامی؛ ‘بھارت کے ہر وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ ہی اہم ہوتا ہے’

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا چار روزہ دورۂ امریکہ شروع ہو گیا ہے۔ دورے میں دفاع اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون ایجنڈے میں سرِفہرست ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات مزید آگے بڑھ رہے ہیں کیوں کہ موجودہ عالمی سیاست کے تناظر میں دونوں مزید پڑھیں

ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد پھر ویٹو ، بھارت کی تنقید

ویب ڈیسک —  بھارت نے ممبئی حملوں میں مطلوب مبینہ دہشت گرد ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارت کا الزام ہے کہ کالعدم تنظیم ‘لشکرِ طیبہ’ نے 26 نومبر 2008 کو بھارت کے شہر ممبئی میں دہشت گردی کی تھی جس مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں صدارتی راج کے پانچ برس؛ کیا اسمبلی انتخابات ہو سکیں گے؟