ویغور مسلمانوں سے متعلق پالیسی چین کا اندرونی معاملہ ہے: فلسطینی اتھارٹی

ویب ڈیسک —  فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا چار روزہ دورہ مکمل کیا ہے، جس کا مقصد اقتصادی امداد کا حصول اور سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف بیجنگ کی پالیسیوں کی حمایت کا اظہار کرنا تھا۔ اپنے چار روزہ دورے کے دوران عباس نے چینی صدر مزید پڑھیں

بل گیٹس کا چین کا دورہ اور صدر شی جن پنگ سے ملاقات

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور مخیرشخصیت بل گیٹس نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ صدر شی نے انہیں پرانا دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اس طرح تعاون کر سکتے ہیں جس سےچین اورامریکہ مزید پڑھیں

کیا اقوام متحدہ افغانستان میں اپنے تدریسی منصوبے طالبان کے حوالے کر دے گا؟

ویب ڈیسک ۔اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ وہ اپنے تعلیمی پروگراموں کو ممکنہ طور پر افغانستان کے حکمران طالبان کے حوالے کرنے کے لئے ’’اوقات کار اور عملی طریقوں‘‘ پر بات چیت کر رہا ہے جبکہ اس دوران کلاسز جاری رہیں گی۔ امدادی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا دورۂ چین

ویب ڈیسک —  فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا دورہ کیا۔ جس کا مقصد اقتصادی امداد کا حصول اور سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف بیجنگ کی جابرانہ پالیسیوں کی حمایت کا اظہار کرنا تھا۔ اپنے چار روزہ دورے کے دوران عباس نے چینی صدر اور حکمران کمیونسٹ مزید پڑھیں

کرناٹک میں تبدیلیٔ مذہب قانون کی منسوخی؛ ‘کیا راہل گاندھی کی محبت کی دکان یہی ہے’

نئی دہلی —  بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کی نو منتخب کانگریس حکومت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابقہ حکومت میں منظور کردہ تبدیلیٔ مذہب مخالف قانون کو منسوح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقلیتی گروپوں کی جانب سے خیرمقدم کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں ایل او سی پر جھڑپ، پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

سرینگر —  بھارتی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر رات بھر جاری رہنے والی ایک جھڑپ کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سرینگر میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان کرنل امروز موسوی نے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی قوت پر اقوام متحدہ اور امریکی اندازوں میں تضاد کیوں ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس بارے میں بڑھتے ہوئے شواہد ہیں کہ افغانستان تیزی سے دہشت گرد سرگرمیوں کے ایک گڑھ میں تبدیل ہو رہا ہے جب کہ کچھ امریکی عہدے دار اس رپورٹ کے اعداد و شمارکو حقیقت پر مبنی نہیں سمجھتے۔ اقوام مزید پڑھیں

طوفان بپر جائے:بھارتی ریاست گجرات میں دو ہلاکتیں، 940 دیہات بجلی سے محروم

ویب ڈیسک —  سمندری طوفان بپر جائے جمعرات کی شام بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرایا تھا جس کے بعد ہونے والی شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے نتیجے میں کئی دیہات کو نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ رپورٹ کر رہے ہیں کہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات کے نتیجے میں دو مزید پڑھیں

سری نگر میں تبتی مسلمانوں کی منفرد کمیونٹی

ویب ڈیسک —  تبتی مسلمانوں کی ایک انوکھی کمیونٹی بھارتی کنٹرول کے کشمیر کے دار الحکومت سری نگر میں پروان چڑھ رہی ہے۔ بھارتی ریاست ھماچل پردیش کا شہر دھرم شالہ وہ علاقہ ہے جہاں ساٹھ سال قبل تبت سے بھارت فرار ہو کر آنے والے بود ھ عقیدے کے بیشتر پناہ گزین رہ چکے مزید پڑھیں

‘میڈ ان چائنا’ وگیں اور پلکیں اب امریکی پابندیوں کی زد میں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں آرائش حسن کا سامان فروخت کرنے والی دکانوں پر دستیاب مصنوعی بالوں کی بہت سے وِگیں اور پلکیں ،جن پر میڈ اِن چائنا کا لیبل لگا ہوا ہوتا ہے، اصل میں شمالی کوریا میں بنائی جاتی ہیں ۔ اس طرح ان کو فروخت کرنے والے سٹور ان امریکی پابندیوں کی مزید پڑھیں