کینیڈا میں خالصتان کے حامیوں کی پریڈ پر بھارت ناراض کیوں ہے؟

نئی دہلی —  بھارت نے کینیڈا میں خالصتان حامیوں کی جانب سے نکالی جانے والی ایک پریڈ کے دوران بھارت کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کے قتل کا جشن منائے جانے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کینیڈا سے احتجاج کیا ہے۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

افغانستان کی مسجد میں دھماکہ ،درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں جمعرات کو ایک دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں تقریبأ 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ قریبی صوبے بغلان کے ایک سابق طالبان پولیس چیف بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔. یہ دھماکہ صوبائی دارلحکومت مزید پڑھیں

افغانستان کی مسجد میں دھماکہ ،متعدد افراد ہلاک و زخمی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں جمعرات کو ایک دھماکے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ قریبی بغلان صوبے کے ایک سابق طالبان پولیس چیف بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ یہ دھماکہ مزید پڑھیں

افغان بچے، غیر ملکی این جی اوز اور معیاری تعلیم کا چیلنج

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے، یونیسیف نے جمعرات کو ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ طالبان ان بین الاقوامی تنظیموں پر پابندی عائد کر سکتے ہیں جو اسکولوں میں نہ جانے والے بچوں کو تعلیم کی فراہمی میں مدد کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

مینگورا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں تین افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  صوبہ خیبر پختون خواہ کے قصبے مینگورا میں سیکیورٹی فورسز کو ہدف بنا کر کیے گئے حملے میں دو افسروں کو ہلاک اور قریبی بنک کے ایک گارڈ کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ ایک سینئیر پولیس افسر شفیع اللہ خان نے بتایا ہے کہ حملہ ڈسٹرکٹ سوات کے قصبے مینگورا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات؛ ماں بیٹے کو ایمبولنس میں زندہ جلا دیا گیا

ویب ڈیسک —  بھارت میں دو قبائل کے درمیان شورش سے متاثرہ ریاست منی پور میں ایک ایمبولینس کو نذر آتش کر دیا گیا ہے جس میں ماں، کم عمر بچہ اور ایک خاتون زندہ جل کر ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک ایمبولینس میں ایک خاتون، مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں شدید گرمی کی طویل لہر سے معمولات زندگی متاثر

ڈھاکہ —  بنگلہ دیش میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور ہفتے کے روز دارالحکومت ڈھاکہ میں درجہ حرارت 58 برس قبل قائم ہونے والے ریکارڈ کے قریب پہنچ گیا تھا۔ ڈھاکہ میں بلند ترین درجہ حرارت کا ریکارڈ 1965 میں قائم ہوا تھا جو 42 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جب کہ جون مزید پڑھیں

راہل گاندھی کا دورۂ امریکہ؛ ‘کانگریس رہنما نے بی جے پی کی کمزوری پکڑ لی ہے’

نئی دہلی —  بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے امریکہ کے تین شہروں سان فرانسسکو، واشنگٹن ڈی سی اور نیویارک سٹی کا اپنا چھ روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ وزیرِ اعظم مودی کے رواں ماہ دورے سے قبل راہل گاندھی کی امریکہ یاترا کو مزید پڑھیں

کیا امریکہ بھارت دفاعی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کی وجہ چین ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ اور بھارت نے آئندہ پانچ برس کے لیے روڈ میپ طے کیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے ساتھ دفاع کے شعبے میں تعاون شامل ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کے روز نئی دہلی میں اپنےبھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی مزید پڑھیں

شمالی افغانستان میں خود کش حملہ؛ بدخشاں کے ڈپٹی گورنر ہلاک

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکام نے تصدیق کی ہے کہ شمالی صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکے میں ڈپٹی گورنر سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق واقعہ منگل کی صبح صوبائی دارالحکومت فیض آباد میں اس وقت پیش آیا جب نائب گورنر نثار احمد احمدی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ مزید پڑھیں