بھارتی وزیرِ داخلہ کا دورہ، ریاست منی پور میں نسلی فسادات میں مزید پانچ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کے مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کے نسلی فسادات کی شکار ریاست منی پور کے دورے سے قبل جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں شورش کے دوران اموات کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’ این ڈی ٹی وی‘ کی مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان کی نئی عمارت کا افتتاح، دہلی میں احتجاج کرنے والے پہلوان گرفتار

نئی دہلی —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے ‘ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا’ کے صدر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمان برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دھرنے پر بیٹھے سرکردہ پہلوانوں کو اتوار کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے جنتر منتر پر پہلوانوں کے ٹینٹ مزید پڑھیں

بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر قتل کا کیس؛’جرم سنگین تھا مگر سزا کم دی گئی‘

نئی دہلی —  انسانی حقوق کے کارکنوں اور قانون دانوں نے مبینہ گائے محافظوں کے ہاتھوں اکبر خان نامی ایک مویشی تاجر کے قتل کے کیس میں راجستھان کی ایک عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس مقدمے میں چار ملزمان کو سات سات سال قید اور ایک ملزم کو بری کیا گیا مزید پڑھیں

افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان سرحد پر جھڑپ

ویب ڈیسک —  افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان ہفتے کو سرحد پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق دونوں ملکوں کی فورسز کے درمیان یہ جھڑپ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان اور افغان صوبے نمروز کی سرحد پر ہوئی ہے۔ ایران کی مزید پڑھیں

 افغان خواتین پر طالبان کی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں: عالمی تنظیمیں

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی علمبردار دو عالمی تنظیموں نے افغانستان میں طالبان کی طرف سے خواتین اور لڑکیوں پر عائد کی گئی سخت پابندیوں کو صنفی بنیادوں پر ظلم و ستم قرار دیا ہے جو کہ ‘انسانیت کے خلاف جرم’ ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انٹرنیشنل کمیشن فار جیورسٹ( آئی سی جے) نے ایک مزید پڑھیں

اپنے غم کو طاقت میں بدلنے والی ستوریا اقبال کون ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  صوبہ خیبرپختونخوا میں مردان کی ایک یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے مشال خان کی بہن ستوریا اقبال نے اس ہفتے امریکی ریاست نیو یارک میں واقع یونیورسٹی آف بفلو سے بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

بھارت: جیل میں بند کشمیری باغی لیڈر یاسین ملک کے لیے سزائے موت کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بھارت میں انسدادِ دہشت گردی کے تحقیقاتی ادارے نے جمعے کے روز ایک مرتبہ پھر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عمر قید کی سزا بھگتنے والے جیل میں بند باغی لیڈر کے لیے موت کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔ 47 سالہ محمد یاسین ملک، جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ (JKLF)کے سربراہ مزید پڑھیں

ایران میں ایک بار پھر سرعام پھانسی ، کیا عوام خوفزدہ ہو جائیں گے؟

ویب ڈیسک —  ایران میں حکام نے جمعرات کو ایک شخص کو بڑے ہجوم کے سامنے سرعام پھانسی دی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسے قرون وسطی،کا عمل کہتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے ۔لیکن اسلامی جمہوریہ ایران ، عوام پر دباؤ ڈالنے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے پھانسیوں میں اضافے کااشارہ مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 کا اجلاس بھارت کے لیے کتنا فائدہ مند رہا؟

سرینگر —  بھارت نے رواں ہفتے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں دنیا کی 20 عالمی معیشتوں کے اتحاد ‘جی20’ کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کیا جو حکومتی عہدیداروں کے مطابق کامیاب رہا اور وہ اسے ہمالیائی خطے کی سیاحت کے لیے اچھا قرار دے رہے ہیں۔ بھارت مزید پڑھیں

افغانستان میں چین کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمیاں ، معاملہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بیرونی ملکوں کے سفیروں کی تعداد بہت کم ہے۔ تاہم افغانستان میں چین کے سفیر وانگ یو سب سے زیادہ مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ وانگ نے اس ہفتے تین طالبان وزراء سے ملاقات کی جن میں سے دو کو خاص طور پر مغربی سفارت کاروں نے نظر مزید پڑھیں