سرینگر میں جی 20 کا اجلاس، غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات

سرینگر —  بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں اگلے ہفتے ہونے والے 20 عالمی معیشتوں کے اتحاد جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کے لیے غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ اجلاس 22 سے 24 مئی تک سرینگر کی شہرہ آفاق جھیل ڈل کے مشرقی کنارے پر مزید پڑھیں

بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو دہشت گردی کا ماحول ختم کرنا ہوگا، وزیر اعظم مودی

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معمول کے مطابق ہمسایوں والے تعلقات چاہتا ہے تاہم اس کے لیے دہشت گردی اور دشمنی سے پاک ماحول بنانے کی ذمے داری بھی پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔ نریندر مودی نے چین سے سرحدی تنازع کے بارے مزید پڑھیں

افغانستان ایران کے پانی کے حق کا احترام کرے: صدر رئیسی

ویب ڈیسک —  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے جمعرات کو افغانستان پر زور دیا کہ وہ ایران کے پانی کے حقوق کا احترام کرے۔ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کے دورے کے دوران رئیسی نے کہا کہ دریائے ہلمند پر واقع ایک ڈیم کی وجہ سے دونوں ملکوں کی سرحد کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

بھارت چین فوجی محاذ آرائی کا چوتھا سال

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں گزشتہ سال دسمبر میں دونوں اطراف کے فوجیوں میں جھڑپ ہوئی تھی۔ اس علاقے پر چین بھی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے ۔ یہ علاقہ مغربی ہمالیائی خطے میں واقع لداخ سے ہزاروں کلومیٹر دور ہے جہاں 2020 میں مہلک جھڑپوں کے نتیجے مزید پڑھیں

نیپالی شہری کا ماؤنٹ ایورسٹ کو 27 بار سر کرنے کا نیا ریکارڈ

ویب ڈیسک —  نیپال سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ کامی ریٹا نے ماؤنٹ ایورسٹ کو 27 ویں بار سر کر کے اپنے ہی ریکارڈ کو توڑ ڈالا ہے ۔ کامی ریٹا نے بدھ 17مئی کی صبح 8 849 میٹر بلند چوٹی کو ایک غیر ملکی کوہ پیما کی رہنمائی کرتے ہوئے ،جنوب مشرقی کنارے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کے نئے عبوری وزیرِ اعظم مولوی عبدالکبیر کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے مولوی عبدالکبیر کو قائم مقام وزیرِاعظم مقرر کردیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملا حسن اخوند کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے مولوی عبدالکبیر کو امورِ حکومت چلانے کے لیے عبوری طور پر ذمے داری دی گئی ہے۔ بدھ کو اپنی ٹوئٹس مزید پڑھیں

کرناٹک میں بی جے پی کی شکست؛ کیا نتائج 2024 کے عام انتخابات پر اثر انداز ہوں گے؟

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کی غیر معمولی کامیابی اور حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہونے والی شکست کو بھارت کے سیاسی منظر نامے کے لیے اہم قرار دیا جارہا ہے۔ دوسری جانب بھارت کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث مزید پڑھیں

کرناٹک اسمبلی انتخابات  میں کانگریس نے میدان مار لیا، بی جے پی نے شکست تسلیم کر لی

سرینگر —  بھارتی ریاست کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں انڈین نیشنل کانگریس نے واضح برتری سے میدان مار لیا ہے۔ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابات میں شکست بھی تسلیم کر لی ہے۔ ہفتے کی شام تک آنے والے نتائج کے مطابق کانگریس کو 224 کے ایوان میں 136 نشتیں مل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور میانمار طاقت ور سائیکلون کا خطرہ، لاکھوں افراد کے اںخلا کےانتظامات

ویب ڈیسک —  خلیج بنگال میں ایک طاقت ور سائیکلون کے ابھرنے کے بعد بنگلہ دیش اور میانمار کے حکام نے جمعہ کو لوگوں کو ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ محفوظ مقامات پر جانے کے لیے تیار رہیں۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ موچا نامی مزید پڑھیں

امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک ہفتے میں تیسرا بم دھماکہ؛ کیا خالصتان تحریک سر اٹھا رہی ہے؟

بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں جمعرات کو سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ دھماکہ دیسی ساختہ تھا جس کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی۔دھماکےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ گزشتہ چھ دن میں اس علاقے مزید پڑھیں