طالبان حکام سے ملنے کا یہ صحیح وقت نہیں ہے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ جب مناسب وقت آیا تو وہ افغانستان کے طالبان حکام سے ملاقات کریں گے۔ فی الحال طالبان حکام سے ملنے کا یہ صحیح وقت نہیں ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے نذرالاسلام کے مطابق سیکریٹری جنرل نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

بھارت: کشمیری علیحدگی پسندوں کے مبینہ استعمال پر 14 موبائل فون ایپلی کیشنز پر پابندی

سرینگر —  بھارت کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے 14 ایسی موبائل فون ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کر دی ہے جنھیں مبینہ طور پر پاکستان میں سرگرم عسکری تنظیمیں جموں و کشمیر کے علیحدگی پسندوں اور ان کے سہولت کار وں سے رابطے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ پیر کو نئی مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتِ حال پر دوحہ میں کانفرنس کا انعقاد، افغان خواتین نمائندگی نہ ملنے پر مایوس

اسلام آباد —  دنیا کے مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے خصوصی نمائندوں پرمشتمل دو روزہ کانفرنس قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پیر سے شروع ہو گئی ہے،تاہم اس کانفرنس میں طالبان کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے زیر اہتمام اس کانفرنس کامقصد افغانستان کو درپیش چیلنجزکاحل مزید پڑھیں

خلیج عمان میں ایرانی قبضے میں  جانے والے جہاز کے عملے میں 24 بھارتی کارکن شامل

ویب ڈیسک —  جمعرات کو ایرانی کمانڈوز نے امریکہ جانے والے جس آئل ٹینکر پر قبضہ کیا تھا، اس کے عملے میں 24 بھارتی باشندے شامل تھے۔ جہاز راں کمپنی نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ وہ اپنے عملے کی محفوظ رہائی کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

’یہ ہمارا ثقافتی معاملہ ہے‘: طالبان نے اقوام متحدہ کی مذمتی قرار داد مسترد کر دی

ویب ڈیسک —  طالبان نے جمعہ کے روز کہا کہ افغانستان میں خواتین کو اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے سے روکنے کا ان کا فیصلہ ’’ افغانستان کا اندرونی ثقافتی معاملہ‘‘ہے جس کا تمام ممالک کو احترام کرنا چاہیے۔ طالبان کا یه بیان اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کی جانب سے خواتین مزید پڑھیں

بھارت: ریسلنگ فیڈریشن کے حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  دہلی پولیس نے جمعے کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے چوٹی کی خواتین پہلوانوں نے برج بھوشن شرن سنگھ پر خواتین پہلوانوں مزید پڑھیں

بھارت: ایس سی او وزرائے دفاع کا اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہو سکا

نئی دہلی —  شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے دفاع کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس کے اختتام پر کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں ہو سکا۔ وزیرِ اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی برائے دفاع نے بھی اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔ جمعے کو منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی مزید پڑھیں

چینی وزیر دفاع کا دورۂ بھارت: کیا دو طرفہ تعلقات میں کوئی پیش رفت ممکن ہے؟

نئی دہلی —  چین کے وزیرِ دفاع لی شنگ فو ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں۔ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 28 اپریل کو منعقد ہونے والے وزرائے دفاع اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچے ہیں جہاں انہوں نے اپنے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات بھی کی مزید پڑھیں