پاکستان کے اعتراض کے باوجود سرینگر میں جی ٹوئنٹی ملکوں کی یوتھ کانفرنس

سرینگر —  موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں جی ٹوئنٹی کے فورم یوتھ 20 کا دو روزہ مشاورتی اجلاس سخت سیکیورٹی میں سرینگر میں شروع ہو گیا ہے۔ جمعرات کو بھارتی کشمیر کے انتظامی سربراہ لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے یوتھ 20 (وائی 20)کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ یوتھ 20 یا مزید پڑھیں

نریندرمودی 22 جون کو امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے 22 جون کے امریکہ کے سرکاری دورے میں صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن ان کی میزبانی کریں گے۔ اس دورے میں ایک سرکاری عشائیہ بھی شامل ہو مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان کے حالات کی کوریج؛ ’پڑوس میں آگ لگی ہو تو یہ اچھی خبر نہیں‘

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کو بھارتی میڈیا میں بھی خصوصی کوریج دی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا نے خاص طور پر مظاہرین کے راولپنڈی میں جی ایچ کیو اور لاہور کے کورکمانڈر ہاؤس میں داخل ہونے کے واقعات مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک اسمبلی کے انتخابات بی جے پی اور کانگریس کے لیے اہم کیوں؟

سرینگر —  بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے لیے مہم پیر کی شب ختم ہوگئی۔ اس دوران سب ہی اہم سیاسی جماعتوں نے اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ریاستی اسمبلی کی 224 نشستوں کے لیے امیدواروں کا انتخاب کرنے کے لیے بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں صحافت پر خوف کے سائے ہیں: مطیع الرحمان ایڈیٹر’ پروتھم الو‘

ویب ڈیسک —  گزشتہ ماہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پارلیمنٹ میں بنگالی زبان کے معروف قومی روزنامے ’پروتھم الو‘ پر سخت تنقید کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ یہ اخبار ان کی حکمران جماعت عوامی لیگ پارٹی، جمہوریت اور ملک کے عوام کا دشمن ہے۔ اخبار کے ایڈیٹر مطیع الرحمان مزید پڑھیں

افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں ہے: وزیرخارجہ متقی

ویب ڈیسک —  طالبان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے اپنے دورے کے دوران اپنی حکومت کی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں ہے۔ افغان طالبان کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے پیر کو اصرار کیا کہ ان کی حکومت نے لڑکیوں کی تعلیم پر "مستقل مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا افغان طالبان سے موت اور کوڑوں کی سرِ عام سزا ختم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے سرِ عام پھانسی دینے، کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزاؤں پر کڑی تنقید کی ہے اور اس طرح کی سزاؤں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان کے ترجمان نے ان سزاؤں کو اسلامی مزید پڑھیں

بھارتی نژاد اجے پال سنگھ بنگا کی قیادت میں ورلڈ بینک میں کیا تبدیلیاں متوقع ہیں؟

سرینگر —  بھارتی نژاد امریکی, اجے پال سنگھ بنگا ، دوجون کو آئندہ پانچ سال کے لیےورلڈ بینک کی صدارت سنبھال لیں گے۔ معاشی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ وہ بین الاقوامی ادارے کے لیے ‘تبدیلی کا چہرہ’ ثابت ہو سکتے ہیں۔ بنگا عالمی بینک کے پہلے جنوبی ایشیائی صدر ہوں گے اور مزید پڑھیں

بھارت: منی پور میں تشدد سے کئی ہلاکتیں، اربوں روپے کی املاک تباہ

سرینگر —  بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں قبائلی اور غیر قبائلی افراد کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار روز کے دوران 60 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے۔ جھڑپوں کے دوران اربوں روپے کی نجی اور سرکاری املاک تباہ ہونے کی بھی مزید پڑھیں

دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیےـ: بلاول بھٹو

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دہشت گردی کو استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ جمعے کو گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے عالمی مزید پڑھیں