امریکی انتباہ کے بعد بنگلہ دیش کی شفاف انتخابات کی یقین دہانی

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں غیرقانونی طریقوں یا مداخلت کو روکنے کے لیے اقدامات کرے گا۔جنوبی ایشیائی ملک کی جانب سے یہ اعلان امریکہ کی جانب سے بنگلہ دیشی شہریوں پر پابندی کے انتباہ کے بعد سامنے آیا ہے۔ بنگلہ دیش میں 2014 اور 2018 کے عام انتخابات مزید پڑھیں

طالبان: افغانستان میں خواتین کی کام پر واپسی کےضوابط ‘تکمیل کے قریب’

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے امدادی اداروں میں خواتین کے کام کرنے سے متعلق ضابطے بنا لیے ہیں۔ طالبان کی جانب سے یہ بات ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب افغانستان میں اقوامِ متحدہ سمیت دیگر امدادی ایجنسوں میں خواتین کے کام کرنے پر مزید پڑھیں

 افغانستان اور چین کےد رمیان تین سال بعد براہ راست پروازیں بحال

ویب ڈیسک —  طالبان نے افغانستان اور چین کےدرمیان براہ راست پروازوں میں تین سال کے وقفے کے بعد ان کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دوطرفہ اقتصادی اور سیاسی تعلقات کے فروغ میں مدد ملے گی ۔ قومی پرچم بردار پہلی ہفتہ وار مسافر بردار پرواز، اریانا افغان ایئر مزید پڑھیں

سی ایٹل: ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر پابندی

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔سی ایٹل امریکہ کا وہ پہلا شہر ہے جہاں ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذات پات کا نظام بنیادی طور پر بھارتی سماجی درجہ بندی ہے جس کا تعلق خاندانی پس منظر سے ہے ۔ سی ایٹل سٹی کونسل میں ہجوم کا مزید پڑھیں

بھارت: مودی کے ہاتھوں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح پر تنازع

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِاعظم نریندرمودی اپنے ڈریم پروجیکٹ ‘سینٹرل وِسٹا’ کے ایک اہم حصے یعنی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا 28 مئی کو افتتاح کریں گے۔ البتہ اس تقریب سے قبل ایک تنازع پیدا ہوگیا ہے۔ حزبِ اختلاف کی 19 جماعتوں نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا مزید پڑھیں

بھارت اور آسٹریلیا میں رواں برس ہی آزاد تجارت کا معاہدہ متوقع

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان رواں برس کے اختتام تک آزاد تجارت کے معاہدے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی آسٹریلیاکے دورے پر ہیں جہاں بدھ کو سڈنی میں انہوں نے آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز سے ملاقات کی۔ آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 اجلاس کا دوسرا دن؛ کشمیر میں ترقی اور امن کے دعوے

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جس میں ترقی اور امن کے لامحدود امکانات ہیں۔ منوج سنہا منگل کو سرینگر میں جاری جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کی ایک تقریب مزید پڑھیں

    نیپال: ایورسٹ کی چوٹی27 بار سر کرنے  کا ریکارڈ برابر    

ویب ڈیسک —  پیر کے روز ایک نیپالی گائیڈ پاسنگ داوا شرپانے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر 27 ویں مرتبہ پہنچ کر دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سب سے زیادہ بار سر کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ۔ 46 سالہ پاسنگ داوا شرپا کا مقابلہ اب مشہور نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا شرپا مزید پڑھیں

کیا طاقت ور امریکی بم ایران کی انتہائی گہری جوہری تنصیب کو تباہ کر سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکہ اور ایران کے درمیان تناؤ میں اضافے کے دوران امریکی فوج نے اس ماہ طاقتور بم کی تصاویر پوسٹ کیں جو زیرِ زمین گہرائی میں ایسی تنصیبات کو تباہ کرسکتا ہے جو یورینیم افزودہ کرنے کے لیے تعمیر کی گئی ہوں۔ 2 مئی کو مزید پڑھیں