اڑیسہ ٹرین حادثہ: 100 سے زیادہ لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے حادثے میں ہلاک ہونے والے 275 مسافروں میں سے 101 کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں دو مسافر ٹرینوں اور ایک مال گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر مزید پڑھیں

دریائے ہلمند کے پانی سے متعلق، افغان طالبان اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت

ویب ڈیسک ۔ دریائے ہلمند کے پانی کے حقوق پر ہفتوں کی کشیدگی کے بعداب ایران کا کہنا ہے کہ اس نے مشترکہ آبی گزرگاہ پر افغانستان کے طالبان حکمرانوں کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جمعرات کو ایرانی سرکاری میڈیا اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اورانسانی ہمدردی کے اداروں کی جانب سے ،افغانستان کے امدادی بجٹ میں کٹوتی

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے دفتر نے پیر کے روز کہا کہ 2023 کے لیے افغانستان کے امدادی منصوبے کے بجٹ کو جو سال کے شروع میں 4.6 بلین ڈالر سے کم تھا، اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے اداروں نے 3.2 بلین ڈالر کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے رابطہ مزید پڑھیں

ٹرین حادثے میں سینکڑوں ہلاکتیں؛ بھارت میں ریل کا سفر محفوظ ہونے پر سوال اُٹھ گئے

نئی دہلی —  بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے بالاسور میں جمعے کو پیش آنے والے دو عشروں کے بدترین ٹرین حادثے کے بعد ملک میں ریل کا سفر محفوظ ہونے سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔تین ٹرینوں کے اس تصادم میں 300 سے زائد افراد ہلاک جب کہ ایک ہزار کے لگ مزید پڑھیں

افغانستان: دو پرائمری اسکولوں میں 80 بچیوں کو زہر دینے کے واقعات

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمالی صوبے سر پل میں دو پرائمری اسکولوں میں لگ بھگ 80 بچیوں کو زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دو پرائمری ا سکولوں میں الگ الگ واقعات میں بچیوں کو زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کے مطابق لگ بھگ مزید پڑھیں

بھارت: 300 سے زائد ہلاکتوں کا باعث ٹرین حادثہ الیکٹرانک سگنل کی خرابی سے ہوا

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ برائے ریلوے کا کہنا ہے کہ مشرقی بھارت میں ہونے والے ٹرین حادثے کی وجہ الیکٹرانک سگنل کے نظام میں خرابی تھی جس کی وجہ سے پٹریوں کی غلط تبدیلی حادثے کی وجہ بنی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق وزیر ریلوے ایشون ویشنا نے میڈیا سے مزید پڑھیں

بھارت میں تین ٹرینوں کے تصادم میں 261 مسافر ہلاک، 900 زخمی

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 250 سے زائد مسافر ہلاک اور لگ بھگ 900 زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں پیش آیا جب بنگلورو ہورا سپرفاسٹ ایکسپریس، شالیمار چنئی سینٹرل کرومینڈل ایکسپریس اور مزید پڑھیں

بھارت میں ٹرینوں کا خوف ناک تصادم

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 250 سے زائد مسافر ہلاک اور لگ بھگ 900 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں پیش آیا جب بنگلورو ہورا سپرفاسٹ ایکسپریس، شالیمار چنئی سینٹرل کرومینڈل ایکسپریس اور پٹری پر پہلے ہی کھڑی مال گاڑی آپس مزید پڑھیں

 بھارت میں دو ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں، سینکڑوں ہلاک و زخمی

ویب ڈیسک —  بھارت میں دو ٹرینوں کے پٹری سے اتر جانے کی وجہ سے کم از کم 200 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ خدشہ ہے کہ اب بھی ٹرین کے ڈبوں میں کئی زخمی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے چیف سیکرٹری پردیپ جینا نے بتایا ہے کہ کولکتہ مزید پڑھیں

سری لنکا کی اقتصادی بحالی میں بہتری کے آثار،مگر چیلنجز برقرار: آئی ایم ایف

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے جمعہ کو کہا کہ قرضوں میں ڈوبے اور گزشتہ سال دیوالیہ ہونے والے جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں معاشی بہتری کے آثار دکھا رہے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی مالیاتی ادارے نے نوٹ کیا کہ سری لنکا کی معیشت کی بحالی کو ابھی کئی مزید پڑھیں