ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعے میں ریاست کے اقلیتی قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون وزیر نیمسا کیپگن کا گھر نذر آتش کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مشتعل افراد نے ریاستی کابینہ کی رکن کی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی گجرات کی ننھی ‘بپر جائے’
ویب ڈیسک — سمندری طوفان ‘بپر جائے’ کا جمعرات کو بھارت کی ریاست گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ طوفان کی وجہ سے جہاں ساحلی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے وہی ایک خاندان نے اپنی نومولود بچی کا نام بھی اسی طوفان کے نام پر رکھ دیا ہے۔ دنیا مزید پڑھیں
مودی کے دورہ امریکہ سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی اسکریننگ
ویب ڈیسک — بھارتی وزیر اعظم کے وائٹ ہاوس کےسرکاری دورے سے قبل انسانی حقوق کے دو گروپس نے پالیسی سازوں، صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو نریندر مودی پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کی واشنگٹن میں اسکریننگ کے لیے مدعو کیا ہے جس میں 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بھارتی وزیر مزید پڑھیں
اتراکھنڈ سے مسلمانوں کا انخلا; ‘ بی جے پی سے تعلق ہے پھر بھی قصبہ چھوڑ دیا’
نئی دہلی — بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں ضلع اترکاشی کے ایک قصبے پرولہ سے مقامی مسلمان مبینہ طور پر جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 مئی کے بعد سے اب تک کم از کم ایک درجن مسلم خاندان وہاں سے جا چکے ہیں جب کہ ان کی کم از کم 42 مزید پڑھیں
ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی نہیں دی: بھارت
ویب ڈیسک — بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے ٹویٹر کے شریک بانی کے اس الزام کو جھوٹ قرار دیا ہے کہ بھارت نے انہیں یہ دھمکی دی ہے کہ اگر ٹوئٹر نے کسانوں کے مظاہروں سے نمٹنے کے سلسلے میں حکومتی اقدامات پر تنقیدی اکاؤنٹس روکنے سے متعلق احکامات کی تعمیل نہ مزید پڑھیں
سمندری طوفان بنتے کیسے ہیں؟
No media source currently available
کیا بھارتی حکومت حریت کانفرنس پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ حکومت کشمیر کی علیحدگی پسند جماعتوں کے اتحاد آل پارٹیز حریت کانفرنس پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ اگرچہ کسی سرکاری عہدیدار نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن اس بات کے اشارے مل رہے ہیں کہ بھارتی مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت میں ‘بپر جائے’ سے تباہی کے خدشات
سمندری طوفان ‘بپر جائے’ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے جب کہ طوفان سے تباہی کے خدشے کے پیشِ نظر دونوں ملکوں کے ساحلی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ بھارت میں طوفان سے متاثر ہونے والے ممکنہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر مزید پڑھیں
امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں
“امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر سکیں گے ، نہ ان کے پاس مزید پڑھیں
بھارتی عازمینِ حج کا سعودی عرب میں ناقص انتظامات کا شکوہ
نئی دہلی — بھارت کے متعدد عازمینِ حج اور خادم الحجاج تنظیموں نے رواں سال حکومت کی جانب سے کیے جانے والے حج انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عازمین نے وزارتِ اقلیتی امور اور انڈین حج مشن جدہ سے اپیل کی ہے کہ سعودی عرب جانے والے عازمین کو پیش آنے والی مزید پڑھیں