ویب ڈیسک — بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے پہلے اسٹیٹ وزٹ پر نیویارک پہنچ گئے۔ وہ نیو یارک میں، مین ہیٹن کے لوٹے نیویارک پیلس میں ٹھہریں گے۔ ہو ٹل آمد پرانہوں نے ہاتھ ہلا کر اپنے مداحوں کے نعروں کا جواب دیا۔ وہ بدھ 21 جون کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں,ایمنیسٹی انٹرنیشنل
حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بقول اس کے، وہاں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔ جن میں ایسے افغان بھی شامل ہیں ، جن کے پاس پاکستانی ویزا بھی ہے۔ خیال رہے کہ 1979 سے لیکر1989 کے مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم امریکہ کےدورے پر روانہ، دفاع اور ٹیکنالوجی ایجنڈے میں سرِ فہرست
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکہ کے سرکاری دورے پر منگل کو نئی دہلی سے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چار روز تک قیام کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سمیت مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے نو برس کے دوران مودی کا امریکہ کا مزید پڑھیں
بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں، ایک سو ستر افراد ہلاک
ویب ڈیسک۔بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ حکام نے پیر کے روز بتایا ہے کہ ملک کی صرف دو انتہائی گنجان آباد ریاستوں میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی کی وجہ سے تقریبا 170افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ہسپتالوں میں مریضوں کا ہجوم ہے اور بجلی کی مسلسل فراہمی میں معمول کے مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم امریکہ کےدورےکے لیے روانہ، دفاع اور ٹیکنالوجی ایجنڈے میں سرِ فہرست
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکہ کے سرکاری دورے پر منگل کو نئی دہلی سے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چار روز تک قیام کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سمیت مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے نو برس کے دوران مودی کا امریکہ کا مزید پڑھیں
افغانستان میں صنفی امتیاز کو بین الاقوامی جرم قرار دیا جانا چاہیے : اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین ماہر نے پیر کے روز دنیا کے ملکوں پر زور دیا کہ وہ صنفی امتیاز کو ایک بین الاقوامی جرم قرار دینے پر غور کریں تاکہ طالبان کو افغان خواتین کے خلاف سنگین اور منظم زیادتیوں کے لیے جواب دہ ٹھہرانے مزید پڑھیں
نریندر مودی کا دورہِ امریکہ، توقعات کیا ہیں؟
No media source currently available
مودی کے دورہ امریکہ کا شیڈول جاری، ‘یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگِ میل ہو گا’
نئی دہلی — بھارتی حکومت نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے متعلق تفصیلات باضابطہ طور پر پیر کو میڈیا کے سامنے پیش کیں اور کہا کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ خارجہ سیکرٹری ونے موہن کواترا نے نئی دہلی میں ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں
بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور بہار میں شدید گرمی، 98 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کی شمالی ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔ ریاست اتر پردیش اور بہار میں شدید گرمی کے سبب تین دن کے دوران کم از کم 98 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف مغربی ریاست گجرات میں آنے والے بپر جائے طوفان کے بعد معمولات زندگی بری مزید پڑھیں
بل گیٹس کا دورہ چین اور صدر شی جن پنگ سے ملاقات
ویب ڈیسک — چین کے سرکاری میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور مخیرشخصیت بل گیٹس نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ صدر شی نے انہیں پرانا دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اس طرح تعاون کر سکتے ہیں جس سےچین اورامریکہ مزید پڑھیں