مودی کا بھارت میں یونیفارم سول کوڈ پر اصرار؛ مسلم تنظیمیں معترض کیوں ہیں؟

نئی دہلی —  حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور مسلم تنظیموں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اس تقریر پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں تمام مذاہب کے لیے یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کی وکالت کی ہے۔ انہوں نے وزیرِ اعظم پر عوام کو مذہب کی مزید پڑھیں

افغانستان میں گزشتہ دو برسو ں میں دھماکوں اور تشدد میں ایک ہزارشہری ہلاک ہوئے : اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) یا یو ناما نے منگل کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق افغانستان سے 2021 میں غیر ملکی افواج کےانخلا اور طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں ایک مزید پڑھیں

امریکی فوج کو انتہائی مطلوب القاعدہ کے رہنما افغانستان میں گورنرز تعینات

ویب ڈیسک —  افغانستان میں القاعدہ کے کچھ ایسے رہنما اس وقت طالبان حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں جن کے نام دہشت گردانہ سرگرمیوں کی وجہ سے واشنگٹن کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے روشن نور زئی کی رپورٹ کے مطابق 15 سال سے مزید پڑھیں

اقلیتوں سے متعلق بیان پر بھارتی وزیر کا ردِ عمل؛ ’اوباما کانگریس کی مہم کا شکار ہو گئے ہیں‘

نئی دہلی —  بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے بھارت میں اقلیتوں سے متعلق امریکہ کے سابق صدر براک اوباما کے بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے وزیرِ اعظم نریندرمودی کے دورۂ امریکہ کے موقع پر سابق صدر کے بیان دینے پر بھی سوال اٹھایا ہے۔ نرملاسیتا رمن نے اتوار کو مزید پڑھیں

بھارت، بڑھتی آبادی کا اندازہ کیسے لگایا جا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  بظاہر کرکٹ کے سکور بورڈ کی طرح نظر آنے والی ایک سادہ سی گھڑی ، ایک بڑے سبز دھاتی بورڈ پر 10 سفید نمبر والے کارڈ وں سے بنائی گئی ہے-اسے ہر روز دستی طور پراندازے سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے ۔ پہلی بار یہ گھڑی سن 1982 میں اس وقت مزید پڑھیں

  دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ملکی اور علاقائی سطح پر دہشت گردی سے درپیش مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں

افغان خواتین کی زندگی آرام دہ اور خوش حال ہے: طالبان کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کے سپریم لیڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی حکومت نے افغانستان میں خواتین کی زندگیوں کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کی جانب سے یہ بیان اتوار کو عید الاضحی کی تعطیلات سے قبل عوام کے لیےجاری کیا مزید پڑھیں

ہندو اکثریت والے بھارت میں مسلم اقلیت کا تحفظ اہم ہے، سابق امریکی صدر اوباما

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کو CNN، کیبل نیوز نیٹ ورک کی کرسٹیان امان پورکو دیے جانے والےایک انٹرویو میں کہا،کہ صدر(بائیڈن) کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات میں ہندو اکثریت والےبھارت میں، مسلم اقلیت کے تحفظ کا ذکر کرنا چاہئیے۔ یہ بات ایک ایسے وقت میں کہی گئی ہے مزید پڑھیں

مودی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب،  مگر کیسے؟

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکہ کے دوران جہاں امریکہ اور بھارت کے غیر معمولی تعلقات نمایاں ہوئے وہیں ایک غیر معمولی بات ,وزیرِ اعظم مودی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب اور سوالوں کا جواب دینا بھی تھا۔ بھارتی وزیرِ اعظم کے لیے کہا جاتا ہے کہ وہ لکھے بغیر بولنے مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے: امریکہ بھارت کا مشترکہ بیان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ دونوں رہنماؤں کی جمعرات کو ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق صدر بائیڈن مزید پڑھیں