ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور سے متعلق ادارے نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس سال بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سےانسانی ہمدردی کی 4 اعشاریہ 62 ارب ڈالر کی امداد کی ضرورت ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر نے منگل کو ٹوئٹر پر کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی خواتین پہلوانوں کا جنسی زیادتی کے خلاف احتجاجی دھرنا، سربراہ ریسلنگ فیڈریشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ ایک پارلیمنٹیرین اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جلد از جلد فرد جرم عائد کرے، جن پر متعدد بھارتی خواتین ریسلرز نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایاہے۔ منگل کو مزید پڑھیں
بھارت: چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 10 جوان ہلاک
نئی دہلی — بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں ماؤ نوازوں کے حملے میں چھتیس گڑھ ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ (ڈی آر جی) کے 10 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایک ڈرائیور کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔ سیکیورٹی اہلکار بدھ کو نکسلیوں کی موجودگی کی اطلاع پر دنتے واڑہ کے ارن مزید پڑھیں
طالبان نے اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ حملے میں ملوث داعش کے لیڈر کو ہلاک کر دیا
ویب ڈیسک — چار سینئر امریکی حکام نے منگل کے روز بتایا ہے کہ افغان طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے دوران دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خودکش بم دھماکے کے ذمہ دار اسلامک اسٹیٹ گروپ کے رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس حملے میں مزید پڑھیں
سرحدی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے چین اور بھارت کے فوجی حکام کی ایک اور ملاقات
ویب ڈیسک — چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ تین برسوں سے مشرقی لداخ میں جاری فوجی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں کے درمیان ایک مرتبہ پھر مذاکرات ہوئے ہیں۔ دونوں ملکوں کےدرمیان کور کمانڈرز کی سطح پر اتوار کو بات چیت کا اٹھارواں دور ہوا جس مزید پڑھیں
بھارت: ریسلنگ فیڈریشن کے صدر کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات، خواتین پہلوان دوبارہ دھرنے پر
نئی دہلی — بھارت کے چوٹی کے پہلوان ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بعض کوچز کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات لگاتے ہوئے تین ماہ کے دوران دوسری بار دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے نزدیک جنتر منتر پر اتوار سے جاری دھرنے میں بجرنگ پونیا، ساکشی ملک، مزید پڑھیں
طالبان کی افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں سےمتعلق رپورٹس کی تردید؛’دعوے حقائق سے مختلف ہیں‘
اسلام آباد — افغان طالبان نے مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی ایسی رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان شدّت پسند تنظیم داعش کے بیرون ملک حملوں کی منصوبہ بندی کا مرکز اور رابطہ کاری کا گڑھ بننے جا رہا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں
سرحدی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے چین اور بھارت کے عسکری عہدہ داروں کی ایک اور ملاقات
ویب ڈیسک — چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ تین برسوں سے مشرقی لداخ میں جاری فوجی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کے اعلیٰ عسکری عہدہ داروں کے درمیان ایک مرتبہ پھر مذاکرات ہوئے ہیں۔ دونوں ملکوں کےدرمیان کور کمانڈرز کی سطح پر اتوار کو بات چیت کا اٹھارواں دور ہوا جس مزید پڑھیں
بھارت: خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیسےممکن ہوئی؟
نئی دہلی — بھارتی پنجاب میں ایک علیحدہ سکھ ریاست ’ خالصتان‘ کے قیام کی حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ اور علیحدگی پسند رہنما امرت پال سنگھ کو اتوار کی صبح ضلع موگا کے ایک گردوارے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کو 18 مارچ سے امرت پال سنگھ کی تلاش تھی۔ مزید پڑھیں
داعش افغانستان کو دیگر ممالک میں حملوں کی پلاننگ کے لیے مرکز بنا رہی ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے لگ بھگ دو برس بعد اب نئی سامنے آنے والی امریکہ کی مبینہ خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ ملک شدت پسند تنظیم داعش کے بیرون حملوں کی منصوبہ بندی کا مرکز اور رابطہ کاری کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں