یوکرین کی جنگ میں کسی فریق کو ہتھیار فروخت نہیں کریں گے: چین

ویب ڈیسک —  چین کے وزیر خارجہ چن گانگ نے جمعہ کو کہا کہ ان کا ملک یوکرین کی جنگ میں کسی بھی فریق کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا۔ وہ ان مغربی خدشات کا جواب دے رہے تھے کہ بیجنگ روس کو فوجی مدد فراہم کر سکتا ہے۔ چن نے جرمن ہم منصب اینالینا مزید پڑھیں

میانمار: فوج کے فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  لاشوں کو جلانے میں شامل ٹیم کے ایک رکن ور میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کے وسطی گاؤں پر فضائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد جمعے کے روزتخمینا 171 تک پہنچ گئ ہے۔ میانمار اس وقت سے بحران کی زد میں ہے جب فوج نے فروری 2021 کی بغاوت کر مزید پڑھیں

گائے کا پیشاب انسانوں کے لیے مضرِ صحت ہے: تحقیق

ویب ڈیسک —  بھارت میں جانوروں پر ریسرچ کے اعلیٰ ترین ادارے "دی انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ” کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گائے کے پیشاب میں کئی ایسے خطرناک بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے مضر ہیں۔ اس تحقیق کے دوران گائے، بھینس اور انسان کے مزید پڑھیں

سمرقند کانفرنس سے مثبت نتائج کے حصول پر سوالیہ نشان ہے: تجزیہ کار

اسلام آباد —  ازبکستان کے دارالحکومت سمرقند میں ہونے والی افغانستان کے پڑوسی ممالک کی چوتھی وزارتی کانفرنس میں شریک ممالک نے افغان قیادت پر ملک میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام، افغان خواتین کے روزگار اور تعلیم حاصل کرنے سمیت اقلیتوں کے حقوق کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ پاکستان میں تجزیہ کاروں مزید پڑھیں

مودی کا برطانوی ہم منصب کو ٹیلی فون، بھارت مخالف عناصر کے خلاف کارروائی کی اپیل

نئی دہلی —  بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو برطانوی وزیر اعظم رشی سونک سے فون پر بات کی اور برطانیہ میں موجود مبینہ بھارت مخالف عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کی۔ حکومت کے بیان کے مطابق انہوں نے رشی سونک کے سامنے برطانیہ میں بھارتی سفارت خانہ کی سیکیورٹی مزید پڑھیں

سمرقند اجلاس:افغانستان میں سیاسی استحکام، منشیات کی سمگلنگ توجہ کا مرکز

ویب ڈیسک —  روس، چین، ایران اور پاکستان کے اعلیٰ سفارت کاروں نے جمعرات کو سرقند میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جس میں افغانستان کی صورت حال کے پیش نظر علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چار ممالک کے وزرائے خارجہ نے سمرقند، مزید پڑھیں

بھارت کھربوں روپوں کی لاگت سے کشمیر میں ٹنلز اور ریلوے لنک کیوں بنا رہا ہے؟

سرینگر —  بھارت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کو سڑک اور ریل کے ذریعے ملانے کے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے۔ ان منصوبوں کے تحت 25 لاکھ کروڑ روپوں کی لاگت سے 19 سرنگیں تعمیر کی جائیں گی۔ کشمیر کو ریل لنک کے ذریعے بھارت سے ملانے کے لیے 37 ہزار کروڑ مزید پڑھیں

افغان خواتین کو اقوام متحدہ میں کام سےروکنا ہمارا اندرونی معاملہ ہے: ذبیح اللہ مجاہد

ویب ڈیسک —  طالبان نے بدھ کے روز کہا کہ مقامی خواتین کو افغانستان میں اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے سے منع کرنے کا ان کا فیصلہ ایک اندرونی معاملہ ہے جس کا تمام فریقوں کو احترام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے افغان خواتین عملے پر پابندی کے نفاذ کے ایک ہفتے مزید پڑھیں