ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست پنجاب کے بٹھنڈا ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق فوج کی جنوب مغربی کمانڈ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بدھ کی علی الصباح چار بجکر 35 منٹ پر بٹھنڈا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جی 20 سربراہ اجلاس: بھارت کے لیے یوکرینی صدر کو بلانے کا معاملہ ایک نیا چیلنج
نئی دہلی — یوکرین نے رواں برس ستمبر میں بھارت میں شیڈول جی 20 ممالک کے سربراہ اجلاس میں صدر زیلنسکی کی شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یوکرینی حکام نے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر کے دورۂ کیف پر بھی اصرار کیا ہے۔ بھارت کے چار روزہ دورے پر موجود یوکرین کی مزید پڑھیں
بھارتی فوجی چھاؤنی میں فائرنگ سے چار اہلکار ہلاک، سرچ آپریشن جاری
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست پنجاب کے بٹھنڈا ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ فورسز نے واقعے کے بعد چھاؤنی میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق فوج کی جنوب مغربی کمانڈ نے ایک مزید پڑھیں
سرینگر میں جی 20 اجلاس: بھارت نے پاکستان کےاعتراض کو ‘بے بنیاد’ قرار دے دیا
سرینگر — بھارت نے اپنے زیرِانتظام کشمیر میں جی 20 کے سیاحت سے متعلق گروپ کے اجلاس پر پاکستان کے اعتراض کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔نئی دہلی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر اسلام آباد کو مداخلت کا بالکل حق نہیں۔ پاکستان نے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں بیس بڑی عالمی مزید پڑھیں
شمالی افغانستان میں طالبان فورسز نے 8 باغی جنگجو ہلاک کر دیے
ویب ڈیسک — افغانستان کی وزارت دفاع نے منگل کو کہا کہ شمالی افغانستان میں باغیوں کے ایک ٹھکانے پر ایک اچانک حملے میں مزاحمتی تحریک کے ایک کمانڈر سمیت 8 جنگجو مارے گئے۔ نیشنل ریزسسٹنٹ فرنٹ ، این ایف آر نے2021 میں طالبان کی جانب سے ملک پر قبضے اور اقتدار چھیننے کے بعد مزید پڑھیں
امت شاہ کا دورۂ اروناچل پردیش، کیا بھارت اور چین میں کشیدگی پھر بڑھ رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اروناچل پردیش کے سرحدی علاقے کا دورہ کیا اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے قریب ایک گاؤں کبیتھو میں ’وائبرنٹ ویلج پروگرام‘ (وی وی پی) کا افتتاح کیا۔ پیر کو اس دورے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ زمانہ چلا مزید پڑھیں
طالبان نے خواتین پر پارکوں یا لان میں واقع ریسٹورانٹس جانے پر بھی پابندی عائد کر دی
ویب ڈیسک — افغانستان کے شمال مغربی صوبہ ہرات میں باغات یا سبزہ زار میں واقع ریستورانوں میں خواتین کےجانے پرپابندی کے بارے میں ایک اہل کار نے پیر کو اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام مذہبی اسکالرز اور عوام کی جانب سے ایسی جگہوں پر صنفی میل جول کے بارے میں مزید پڑھیں
طالبان نے انسانی حقوق کے دو کارکن رہا کر دیے
ویب ڈیسک — طالبان نے دو افغان سرگرم کارکنوں کو ایک ایسے وقت میں رہا کر دیا ہے جب اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹر نیشنل جیسے انسانی حقوق کے نگراں اداروں نے حالیہ مہینوں میں افغانستان میں من مانی گرفتاریوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خواتین کے حقوق کی محافظ نرگس سادات مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبات کی تعلیم پر پابندی، مذہبی علما کی طالبان کے اقدامات پر تنقید
ویب ڈیسک — افغان علما نے ملک میں خواتین کے تعلیم پر طالبان کی جانب سے عائد پابندی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جب کہ اہم طالبان وزیر نے ان علما کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر خبردار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق افغانستان میں اچھی شہرت رکھنے مزید پڑھیں
بھارت کے پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 برس مکمل، متاثرہ قبائل حقوق کے لیے سراپا احتجاج
ویب ڈیسک — بھارت کے جنوبی شہر میسور میں چیتوں کی نسل کو تحفظ دینے کے لیےمسکن بنائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پانچ دہائیاں قبل ’پروگرام ٹائیگر‘ شروع کیا گیا تھا۔ اب وزیرِ اعظم نریندر مودی اس منصوبےکے تحت محفوظ کیے گئے چیتوں کی آبادی کا اعلان کریں گے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں