ویب ڈیسک — شمال مشرقی افغانستان میں خواتین کے زیرانتظام چلنے والے ایک ریڈیو اسٹیشن نے اپنی نشریات دوبارہ شروع کر دی ہیں، جسے حکام نے، رمضان کے مقدس مہینے میں موسیقی نشر کرنے کی پاداش میں ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا تھا۔ یہ بات طالبان کے ایک اہل کار اور اسٹیشن کی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی سےخطے میں موجود تنازع فوری ختم ہونےکی توقع نہیں، تجزیہ کار
No media source currently available
بھارت کا شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ؛ معاشی ماہرین حیران کیوں ہیں؟
نئی دہلی — بھارت کے مرکزی بینک نے خلافِ توقع شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر ماہرین معیشت حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنی تین روزہ میٹنگ میں اتفاق رائے سے شرحِ سود کو 6.50 مزید پڑھیں
بھارت: مسلم عمائدین امت شاہ سے ملاقات کے بعد نفرت اور تشدد کے خاتمے کے لیے پر امید
نئی دہلی — بھارت میں مسلمانوں کی ایک تنظیم جمعیت علماء ہند کے صدر اور سابق رکن پارلیمان مولانا محمود مدنی کی قیادت میں ایک وفد نے بدھ کو وزیرِِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد مسلم عمائدین ملک میں نفرت اور تشدد کے خاتمے کے لیے پرامید ہیں۔ سولہ مزید پڑھیں
ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی سےخطے میں موجود تنازعے فوری ختم ہونےکی توقع نہیں، تجزیہ کار
No media source currently available
بھارت: درسی کتاب سے مغل دور کی تاریخ حذف کرنے پر تنازع
نئی دہلی — بھارت میں بارہویں جماعت میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب سے مغل دور حکومت کی تاریخ کو حذف کر نے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حکومتی ادارے ’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) کی تیار کردہ کتابیں ملک کے ان ہزاروں اسکولوں میں مزید پڑھیں
بھارت اور ملائیشیا میں روپے میں تجارت کا معاہدہ
ویب ڈیسک۔ بھارت بین الاقوامی تجارت کے لیے اپنی کرنسی کے استعمال کو فروغ دینے کے اقدامات کر رہا ہے تاکہ ان ممالک میں اپنی برآمدات کو بڑھا جا سکے جنہیں ڈالر کی کمی یا مغربی پابندیوں کا سامنا ہے۔ نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کے لیے انجنا پسریچا کی رپورٹ کے مطابق تجارتی مزید پڑھیں
چین، یوکرین میں امن کے لئے اپنا اہم کردر ادا کرے: فرانسیسی صدر
ویب ڈیسک — فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بدھ کو بیجنگ کے تین روزہ دورے کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ چین یوکرین میں امن کے قیام میں اہم کردار اد ا کر سکتا ہے۔ چینی رہنما شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات سے قبل بیجنگ میں فرانسیسی کمیونٹی کے ایک اجتماع سے خطاب مزید پڑھیں
‘تاج محل پر فخر کرتے ہیں پر بنانے والے کی تاریخ مٹا رہے ہیں’
نئی دہلی — بھارت میں بارہویں جماعت میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب سے مغل دور حکومت کی تاریخ کو حذف کر نے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حکومتی ادارے ’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) کی تیار کردہ کتابیں ملک کے ان ہزاروں اسکولوں میں مزید پڑھیں
بھارت: متنازع سرحد پر مقامات کے ناموں کی تبدیلی کا چینی اقدام مسترد
ویب ڈیسک — بھارت نے منگل کو چین کی جانب سے ان جگہوں کے نام تبدیل کرنے کو مسترد کر دیا جنہیں بھارت اپنی مشرقی ریاست اروناچل پردیش کا حصہ سمجھتا ہے،اورجس پر چین کا اپنے علاقے کا حصہ ہونے کا دعویٰ ہے۔ چین اور بھارت نے 1962 میں اپنی 3,800 کلومیٹر طویل سرحد کے مزید پڑھیں