ویب ڈیسک — دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے باہر ایک خود کش بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغانستان میں عینی شاہدین اور ڈاکٹروں نے یہ اطلاع دی ہے اور اٹلی میں قائم ایک بین الاقوامی انسانی تنظیم، ایمرجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ۔خواتین کا احتجاج۔
ویب ڈیسک — خواتین کارکنوں کے ایک چھوٹے گروپ نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں طالبان حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ملک بھر میں لڑکیوں کے لیے اسکول اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھولیں۔ طالبان سیکورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی منتشر کیے جانے سے قبل مظاہرین نے مزید پڑھیں
جیل کے دو برس: بھارتی صحافی صدیق کپن پر کیا گزری؟
No media source currently available
راہل گاندھی کی پارلیمان کی رکنیت ختم؛ بھارت کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
نئی دہلی — بھارت میں ہتک عزت کے ایک معاملے میں گجرات کی مقامی عدالت نے کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کو دو سال کی قید کی سزا سنائے جانے اور پھر لوک سبھاسے ان کی رکنیت منسوخ کیے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ کانگریس اور حزبِ اختلاف کی جانب سے مزید پڑھیں
بھارتی توشہ خانہ: جب صدر نے دو سوٹ کیس کے ساتھ راشٹرپتی بھون کو خیرباد کہا
نئی دہلی — بھارت کی پہلی خاتون صدر پرتیبھا پاٹل 25 جولائی 2007 سے 25 جولائی 2012 تک اپنے منصب پر فائز رہیں لیکن ان کی مدتِ صدارت کئی تنازعات کا شکار تھی۔ کانگریس کی قیادت میں چلنے والے یونائیٹڈ پروگریسیو الائنس (یو پی اے) کی مخلوط حکومت نے پرتیبھا پاٹل کو صدر کے لیے مزید پڑھیں
بھارتی توشہ خانہ: جب صدر نے دو سوٹ کیس کے ساتھ راشٹرپتی بھون کو خیرباد کہا
نئی دہلی — بھارت کی پہلی خاتون صدر پرتیبھا پاٹل 25 جولائی 2007 سے 25 جولائی 2012 تک اپنے منصب پر فائز رہیں لیکن ان کی مدتِ صدارت کئی تنازعات کا شکار تھی۔ کانگریس کی قیادت میں چلنے والے یونائیٹڈ پروگریسیو الائنس (یو پی اے) کی مخلوط حکومت نے پرتیبھا پاٹل کو صدر کے لیے مزید پڑھیں
کینیڈا میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاج، دہلی میں کینیڈین سفارت کار طلب
ویب ڈیسک — بھارت نے کینیڈا میں ہونے والے سکھ مظاہرین کے احتجاج اور ان کے ہاتھوں بھارتی سفارت خانے کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی پراتوار کو کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کینیڈا کے شہر وینکوور میں قائم بھارتی قونصل خانے کے باہر سینکڑوں سکھ مظاہرین مزید پڑھیں
‘مودی’ کی ہتک کا کیس: راہل گاندھی لوک سبھا کی رُکنیت سے نااہل قرار
نئی دہلی — بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں ‘لوک سبھا’ نے حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی رُکنیت ختم کر دی ہے۔ جمعے کو لوک سبھا سیکریٹریٹ سے جاری کیے گئے ایک نوٹی فکیشن کے مطابق راہل گاندھی کی جو کیرالہ سے رُکن منتخب ہوئے تھے رکنیت ختم مزید پڑھیں
افغانستان میں سابق اعلیٰ عہدہ داروں کے محلات ویران پڑے ہیں
ویب ڈیسک — ترقی پذیر دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح افغانستان میں بھی امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ تاہم ایک ایسے ملک میں یہ تفریق مزید گہری ہے جہاں عشروں سے جاری جنگ نے غریبوں کو نان کے ایک ٹکڑے کے لیے بھی محتاج بنا دیا گیا مزید پڑھیں
کیا راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت منسوخ ہو جائے گی؟
نئی دہلی — حزب اختلاف کی اصل جماعت کانگریس پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ ہتک کے ایک معاملے میں گجرات کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے سینئر کانگریس رہنما اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کو دو سال کی جیل کی سزا سنائے جانے مزید پڑھیں