No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت: کرناٹک میں گاؤ رکشکوں کے مبینہ تشدد سے جانور لے جانے والا مسلمان تاجر ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع رام نگر میں پانچ افراد پر مشتمل مبینہ گائے کے محافظوں (گاؤ رکشکوں) کے گروہ نے جانور لے جانے والے ایک 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے جب کہ حزبِ مزید پڑھیں
مودی سے ڈگری مانگنے پر وزیرِ اعلٰی کیجری وال کو 25 ہزار روپے جرمانہ
نئی دہلی — گجرات ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگری کی تفصیلات طلب کرنے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا۔ عدالت کے مطابق یہ تفصیلات بہت پہلے عام کر دی گئی تھیں۔ عدالت نے جرمانہ جمع کرنے کے لیے چار ہفتے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست بہار میں دو گروہوں میں تصادم سے حالات کشیدہ، امت شاہ کا دورہ منسوخ
نئی دہلی — بھارت کی ریاست بہار کے روہراس اور نالندہ اضلاع میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ نالندہ ضلعے کے علاقے بہار شریف میں ہفتے کی شام کو دو گروہوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ روہتاس ضلع کے سہسرام مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کو 10 ماہ بعد جیل سے رہائی مل گئی
ویب ڈیسک — سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو 10 ماہ بعد پٹیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ سدھو کی رہائی کے موقع پر کانگریس کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے باہر اُن کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ بھارت کی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس مئی میں نوجوت مزید پڑھیں
مودی سے ڈگری مانگنے پر وزیرِ اعلٰی کیجری وال پر 25 ہزار روپے جرمانہ
نئی دہلی — گجرات ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگری کی تفصیلات طلب کرنے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا۔ عدالت کے مطابق یہ تفصیلات بہت پہلے عام کر دی گئی تھیں۔ عدالت نے جرمانہ جمع کرنے کے لیے چار ہفتے مزید پڑھیں
بھارت: اندور کے مندر میں رام نومی تہوار پر حادثہ، 35 افراد ہلاک
نئی دہلی — ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار رام نومی کے موقع پر ایک مندر میں کنویں کی چھت گر جانے سے ایک بڑا حادثہ ہوا جس میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق شری بالیشور مہادیو جھولے لال مندر میں ایک کنویں پر چھت مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافہ؛ وجوہات کیا ہیں؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں منشیات کے استعمال میں حالیہ برسوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں نوجوانوں کی جانب سے نشے کی حالت میں جرائم کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ مغربی شہر سوپور میں بدھ کو بیٹے کے ہاتھوں ماں کے ہاتھوں قتل کے ایک واقعے کے بعد مزید پڑھیں
بھارت: اندور کے مندر میں رام نومی تہوار پر حادثہ، 14 افراد ہلاک
نئی دہلی — ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار رام نومی کے موقع پر ایک مندر میں کنویں کی چھت گر جانے سے ایک بڑا حادثہ ہوا جس میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق شری بالیشور مہادیو جھولے لال مندر میں ایک مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نفرت انگیز تقاریر پر برہم: ‘لوگوں سے کہا جاتا ہے پاکستان چلے جاؤ’
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریریں اور اشتعال انگیزی پھیلانے والے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر ریاستی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایم جوزف اور جسٹس بی وی ناگ رتنا پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے اشتعال انگیزی کرنے والوں مزید پڑھیں