ویب ڈیسک — بھارت کی ایک عدالت نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے نام سےمتعلق تبصرے پر دائر ایک کیس میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کو دو سال جیل کی سزا سنادی ہے۔ بعدازاں عدالت نے اُن کی سزا 30 روز کے لیے معطل کرتے ہوئے اُنہیں سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی ہائی کمیشن کے باہر خالصتان تحریک کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی، برطانیہ کی مذمت
نئی دہلی — برطانیہ نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر خالصتان تحریک کےحامیوں کے احتجاج کے بعد کہا ہے کہ برطانیہ اور بھارت کے رشتے فروغ پذیر ہیں اور ہائی کمیشن کے باہر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ جیمز کلیورلی نے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ اور بھارت کے مزید پڑھیں
گرما گرم بریانی اب وینڈنگ مشین سے
No media source currently available
بھارتی کشمیر: ایک اور صحافی کی گرفتاری پر صحافتی اور انسانی حقوق تنظیموں کا شدید ردِ عمل
سری نگر — ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسانی حقوق اور صحافتی تنظیموں نے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے فری لانس صحافی عرفان معراج کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور ان کی فوری اور غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرفان معراج کو پیر کے روز بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی(این آئی اے) مزید پڑھیں
میانمار واپسی کے منصوبے پر روہنگیا پناہ گزینوں کے شکوک و شہبات
ویب ڈیسک — میانمار کی فوجی جنتا کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ سے جلد از جلد ملک سے فرار ہونے والی روہنگیا اقلیتی افراد کا خیرمقدم شروع کر دیں گے ۔جب کہ روہنگیا پناہ گزینوں نے بدھ کو کہا کہ انہیں شک ہے کہ میانمار حقیقت میں انہیں وطن واپسی کی مزید پڑھیں
بھارتی پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے والے امرت پال کا حلیہ کیسا ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت کے قانون نافذ کرنے والے ادارے گزشتہ کئی روز سے علیحدگی پسند تنظیم ‘وارث پنجاب دے’ کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں لیکن اب تک ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ پولیس کے مطابق امرت پال گزشتہ چار روز سے روپوش ہیں مزید پڑھیں
سعودی۔ ایران تعلقات کی بحالی پاکستان اور خطے کے لیے خوش آئند ہے، تجزیہ کار
No media source currently available
آئی ایم ایف کا سری لنکا کے لیے دو اعشاریہ نو ارب ڈالر کا قرضہ
ویب ڈیسک — سری لنکا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 2.9 بلین ڈالر کا قرض حاصل کر لیا ہے، جس سے یہ امید پیدا ہو چلی ہے کہ یہ فنڈ اس ملک میں اقتصادی بحالی کا آغاز کرے گا، جو دہائیوں سے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے آئی ایم ایف نے اس قرضے مزید پڑھیں
بھارت: ’80 ہزار اہلکاروں کے باوجود امرت پال سنگھ کیسے فرار ہوگئے؟’
ویب ڈیسک — بھارت کی پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خالصتان کے حامی علیحدگی پسند گروپ ‘وارث پنجاب دے’ کے سربراہ امرت پال سنگھ کے خلاف آپریشن کی رپورٹ پیش کرے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں
جاپانی وزیرِاعظم کا دورۂ بھارت: 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
نئی دہلی — جاپان کے وزیرِاعظم فومیوکِشیدہ نے پیر کو نئی دہلی کا دورہ کیا اور اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے روس کی یوکرین میں جنگ، انڈو پیسفک کی صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات کے علاوہ ایک لیکچر بھی مزید پڑھیں