آسڑیلیا کے وزیراعظم کا بھارت کا دورہ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا اور بھارت کے رہنماؤں کے درمیان نئی دہلی میں جمعہ کو ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ ، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کی شکایات؛ شہری پریشان

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ان دنوں پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کا معاملہ یہاں کے باسیوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے اور ہزاروں درخواستوں زیرِ التوا ہیں۔ پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سے جہاں تعلیم یا روزگار کی غرض سے بیرونِ ملک جانے کے خواہش مندوں مزید پڑھیں

 اقوام متحدہ کی افغانستان کےلیے 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کی اپیل

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے کئی ہفتوں کی بحث کے بعد کہ آیا افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی کارروائیو ں کو معطل کر دیا جائے یا اس میں کمی کی جائے ، جمعرات کو چار اعشاریہ چھ ارب ڈالر کی ایک اپیل جاری کر دی تاکہ اس سال 23 ملین سے زیادہ معاشی مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ؛ کیا واقعی بھارت کی چین یا پاکستان سے جنگ ہو سکتی ہے؟

نئی دہلی —  امریکی محکمہ انٹیلی جنس کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کی چین اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ اگر کشیدگی بہت زیادہ بڑھتی ہے تو وہ جنگ کی صورت بھی اختیار کر سکتی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے ہر مزید پڑھیں

افغان صوبے بلخ میں دھماکہ، طالبان حکومت کے گورنر سمیت تین افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں گورنر ہاؤس میں ہونے والے بم دھماکے میں طالبان کے مقرر کردہ صوبائی گورنر سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی صبح ہونے والے بم دھماکے میں گورنر مولوی محمد داؤد مزمل سمیت گورنر ہاؤس میں موجود دیگر مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ؛ کیا بھارت کو واقعی چین اور پاکستان سے خطرہ ہے؟

نئی دہلی —  امریکی محکمہ انٹیلی جنس کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کی چین اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ اگر کشیدگی بہت زیادہ بڑھتی ہے تو وہ جنگ کی صورت بھی اختیار کر سکتی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے ہر مزید پڑھیں

خواتین کے حقوق کے حوالے سے افغانستان دنیا کا جابر ترین ملک ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  بدھ آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کا مقصد دنیا بھر میں خواتین کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔ عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی عورت مارچ کے عنوان سے ریلیاں منقعد کی گئیں ۔ مزید پڑھیں

بھارت میں افغانستان سے متعلق اجلاس؛ ‘طالبان اپنے وعدے پورے کریں’

نئی دہلی —  بھارت میں افغانستان سے متعلق ہونے والے مختلف ملکوں کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کی مالی اعانت، تربیت اور حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ منگل کو افغانستان سے متعلق بھارت اور وسطی ایشیائی ملکوں پر مشتمل جوائنٹ ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس نئی دہلی مزید پڑھیں

افغان خواتین کی حالت زار پر ،محنت کے بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  محنت کے بین الاقوامی ادارے ،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے منگل کو کہا کہ جنگ زدہ ملک پر طالبان کے قبضہ کرنے کے بعد سے افغانستان میں خواتین کی ملازمتوں کی سطح بہت زیادہ گر گئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں آئی ایل او کا کہنا ہے کہ خواتین کی صلاحیتوں میں یہ مزید پڑھیں

ڈھاکہ کی کثیر منزلہ عمارت میں زور دار دھماکہ، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مصروف علاقے میں ایک عمارت کے اندر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جب کہ حال میں اسی نوعیت کے دو اور دھماکے بھی ہو چکے ہیں۔ تین دھماکوں میں اب تک مرنے والوں مزید پڑھیں