ویب ڈیسک — آسٹریلیا، کینیڈا، یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور امریکہ کے افغانستان کے لیے خصوصی مندوبین اور نمائندوں نے 20 فروری 2023 کو پیرس میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملاقات کی۔ افغانستان کے لیے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اور افغانستان میں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے والے فوجی افسر کو عمر قید
سرینگر — بھارت کی ایک فوجی عدالت نے تین کشمیری نوجوانوں کوایک جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے کر ایک فوجی افسر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کیپٹن بھوپیندر سنگھ پر کورٹ مارشل کے دوران یہ الزام درست ثابت ہوا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی مقامات کے نام تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک ہندو قوم پرست رہنما کی ملک کے تمام شہروں اور تاریخی مقامات کے نام تبدیل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے. درخواست گزارکا کہنا تھا کہ ان مقامات کے نام ان لوگوں سے منسوب کیے گئے ہیں جنہیں انہوں نے کئی صدیوں پہلے کے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے حکام نے اتوار کو بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں میانمار کے روہنگیا افرادکے ایک پناہ گزین کیمپ میں شدیدآگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں ۔بنگلہ دیش کے ڈپٹی ریفیوجی کمشنر شمسود دوزا نے کہا کہ بالوکھلی پناہ گزین مزید پڑھیں
بھارت کی کھانسی کی دوا سے ازبکستان اور گیمبیا میں اموات، کیا الرٹ جاری ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت میریئن بائیو ٹیک کمپنی کے تیار کردہ کھانسی کے سیرپ ازبکستان میں بچوں کی اموات کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد الرٹ جاری ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارت کے ڈرگ انسپکٹر کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے تیار کردہ نمونوں میں مضرِ صحت اثرات پائے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
لیتھیئم کے ذخائر دریافت؛ کیا بھارت بیٹری کی تیاری میں خود کفیل ہوجائے گا؟
No media source currently available
روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کے بعد جمعہ کے روز کہا کہ روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی ۔کواڈنامی گروپ کے ارکان نے نئی دہلی میںG-20 اجلاس کے موقع پر ملاقات کی تھی۔ کواڈ گروپ مزید پڑھیں
یوکرین پر جارحیت نے روس کو الگ تھلگ کر دیا ہے: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ’’ یوکرین پر جارحیت نے روس کو الگ تھلگ کر دیا ہے۔ چند ہفتے پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 141 ارکان نے روس کی جارحیت کی مذمت اور یوکرین میں منصفانہ اور پائیدار امن کے مطالبے کی قرارداد کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں
جی-20 اجلاس: مشترکہ اعلامیے کا جاری نہ ہونا کیا بھارت کی ناکامی ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی میزبانی میں دنیا کی طاقت ور معیشتوں اور ترقی پذیر ملکوں کے گروپ جی-20 کے وزرائے خارجہ اور وزرائے خزانہ کے الگ الگ اجلاسوں کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونے کو بعض تجزیہ کار نئی دہلی کی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔ نئی دہلی میں جمعرات کو جی-20 اجلاس مزید پڑھیں
جی 20 وزارئے خارجہ کانفرنس مشترکہ اعلامیہ جاری کیے بغیر ختم
ویب ڈیسک — یوکرین کی جنگ پر مغربی ممالک اور روس کے درمیان گہرے اختلافات کے باعث مضبوط معیشتوں کے 20 ممالک کے گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکا اور یہ کانفرنس کسی مشترکہ اعلان کے بغیر ہی ختم ہو گئی، کیونکہ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کو مزید پڑھیں