طالبان کو جان لینا چاہیے کہ دنیا سے معمول کے تعلقات کے لیے انہیں کرنا کیا ہے: امریکی وزیرِ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ اور وسط ایشیائی ممالک کے درمیان طویل عرصے کے تعلقات ہیں جو ان ممالک کی آزادی کے بعد سے قائم ہیں اور ان تعلقات کی بنیاد ان ممالک کی آزادی، خود مختاری اور ان کی باہمی علاقائی یک جہتی کے لیے امریکہ مزید پڑھیں

سرینگر:23 سال پہلے قندھار میں رہا کیے گئے کشمیری عسکریت پسند کا مکان ضبط  

سرینگر —  بھارتی حکام نے کشمیری عسکری تنظیم العمر مجاہدین کے بانی مشتاق احمد زرگر کا سرینگر میں واقع آبائی مکان ضبط کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے وفاقی تفتیشی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) نے غیر قانونی سرگرمیوں کی انسداد سے متعلق قانون یو اے پی اے کے تحت مزید پڑھیں

جی 20 وزارئے خارجہ کانفرنس  مشترکہ اعلامیہ جاری کیے بغیر ختم ہو گئی

ویب ڈیسک —  یوکرین کی جنگ پر مغربی ممالک اور روس کے درمیان گہرے اختلافات کے باعث مضبوط معیشتوں کے 20 ممالک کے گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکا اور یہ کانفرنس کسی مشترکہ اعلان کے بغیر ہی ختم ہو گئی، کیونکہ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کو مزید پڑھیں

نئی دہلی میں بلنکن،لاو روف کے درمیان مختصر ملاقات

ویب ڈیسک —  نئی دہلی میں جی 20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے موقع پر جمعرات کے روز ، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دونوں ملکوں کے درمیان مہینوں میں پہلی بار ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مختصر گفتگو کی۔ امریکی حکام نے بتایا کہ بلنکن مزید پڑھیں

بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ تعلقات میں بہتری کے خواہاں

ویب ڈیسک —  بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو نئی دہلی میں جی 20 گروپ کے اعلی سفارت کاروں کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی جس سے ان کے سال 2020 سے کشیدہ چلتے آرہے تعلقات میں برف پگھلنے کا اشارہ ملتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات مزید پڑھیں

طالبان کا صرف مرد طالب علموں کے لیے یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  طالبان حکام نےافغانستان کے دارالحکومت کابل اور کئی دوسرے شہروں میں سرکاری یونیورسٹیاں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہاں صرف مرد طالب علموں کو ہی جانے کی اجازت ہوگی۔ طالبان کی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم کے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ’’سپریم کونسل مزید پڑھیں

دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے: امریکہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے۔بدھ کو واشنگٹن میں ہونے والی ہفتہ وار بریفنگ میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا “سابق انتظامیہ کے طالبان کے ساتھ اس معاہدے پر دستخط کرنے کے تین مزید پڑھیں

یوکرین کی جنگ کے سائے میں، نئی دہلی میں جی20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن، جی 20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے نئی دہلی جا رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کانفرنس میں شرکت کا مقصد باہمی تعاون بڑھانا اور خوراک، توانائی ، صحت اور خواتین کی سیکیورٹی کو مزید پڑھیں

معاشی شرحِ نمو میں کمی؛ کیا بھارت معاشی اہداف حاصل کرپائے گا؟

نئی دہلی —  بھارتی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی بھارت کی مجموعی اقتصادی شرح نمو کم ہو کر 4.4 فی صد تک آگئی ہے۔ بدھ کو اکتوبر سے دسمبر کے درمیان شرح نمو سے متعلق یہ اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

بھارت: فروری  گرم ترین مہینہ بن گیا، مارچ میں گرمی معمول سے زیادہ کا امکان؛ بھارتی محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک —  فروری 1901 کے بعد سے بھارت میں جب سے موسم کا ریکارڈ رکھا جانے لگا ہے گرم ترین مہینہ بن گیا ہے جس کے پیش نظر مارچ اور مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے بلند رہنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارت میں مارچ اور مئی کے درمیان گرمی کی لہریں مزید پڑھیں