افغانستان: طالبان کا اگلے ہفتے سے پاسپورٹس کے ا جراء کا اعلان

ویب ڈیسک —  طالبان کے پاسپورٹ آفس نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اگلے ہفتے افغانستان کے تمام 34 صوبوں میں تقریباً 5 ماہ کے بعد پاسپورٹ کی تقسیم کا عمل شروع ہو جائے گا۔ طالبان حکومت کے پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر مولوی عبدالکریم حسیب نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یہ عمل اگلے مزید پڑھیں

چین : کان منہدم ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور 48 لاپتہ

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو رپورٹ دی ہے کہ شمالی علاقے کے اندرون منگولیا میں کوئلے کی کان کے منہدم ہوجانے کے ایک دن بعد کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 48 دیگر لاپتہ ہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق، ایک چھوٹی مقامی فرم شن مزید پڑھیں

مودی سے متعلق ڈاکیومینٹری، کیا بھارت اور برطانیہ کے تعلقات پر اثر پڑے گا؟

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں مبینہ کردار کے گرد گھومتی برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کی ڈاکیومینٹری کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی اس ڈاکیومینٹری نے بھارت میں ہلچل مچا دی ہے جب کہ بعض حلقوں مزید پڑھیں

گلوان تصادم کے تین برس بعد چین اور بھارتی حکام کے دوبدو مذاکرات

نئی دہلی —  بھارت اور چین کے درمیان جون 2020 میں مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں پرتشدد ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی سرحدی کشیدگی کے بعد پہلی بار بدھ کے روز بیجنگ میں دونوں ملکوں کے نمائندوں کی دوبدو ملاقات ہوئی جس میں کشیدگی کم کرنے اور سرحدی تنازعے کو حل کرنے کے سلسلے مزید پڑھیں

امریکہ میں افغانستان کے منجمد اثاثوں کے بارے میں امریکی جج کا فیصلہ قابل تحسین ہے: افغان اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے مرکزی بینک نے بدھ کو امریکی وفاقی جج کے طالبان کے خلاف عدالتی فیصلوں کو طے کرنے کے لیے 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کو منجمد افغان فنڈز میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر کی منتقلی روکنےکے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دا افغانستان بینک، المعروف مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کا دورۂ کابل، طالبان حکومت سے سیکیورٹی صورتِ حال پر بات چیت

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس پی آر) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے کابل میں طالبان حکومت کی سینئر قیادت سے ملاقات کی ہے۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے مطابق پاکستانی وفد نے کابل میں افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا کشمیر کے شہری علاقوں سے فوج کی واپسی پر غور

سری نگر —  بھارت کی مرکزی حکومت کشمیر کے شہری علاقوں سے فوج کو باضابطہ طور پر واپس بلانے اور عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل طور پر مقامی پولیس اور مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے سپرد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہری مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر سے متعلق ‘بچر فائلز’ میں ایسا کیا ہے جسے عام کرنے سے مودی حکومت کترا رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع نہرو میموریل میں کشمیر سے متعلق بعض ایسی دستاویزات موجود ہیں جنہیں ڈی کلاسیفائی کرنے کے مطالبات بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت کا مؤقف ہے کہ ان دستاویزات کو منظرِ عام پر لانے سے بین الاقوامی تعلقات پر اثر مزید پڑھیں

ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی

ویب ڈیسک —  ایران کی مشکلات کا شکار کرنسی پیر کے روز، ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 500,000 ریال کی نفسیاتی کلیدی سطح سے نیچے آگئی، جبکہ عالمی پابندیوں کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ ایرانی کرنسی کی شرح تبادلہ کے اعداد و شمار اکھٹے کرنے والے ادارے بونباسٹ ڈاٹ کام (Bonbast.com) مزید پڑھیں