ایک چینی بینک کا ارب پتی چیئرمین لاپتہ

ویب ڈیسک —  چین کا ایک ارب پتی سرمایہ کار لاپتہ ہو گیا ہے۔ چین کے اعلیٰ سرمایہ کاری والے بینکوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے بانی ارب پتی باؤ فین سے رابطہ ختم ہو گیا ہے، جو ملک کے انتہائی معروف بینکرز میں سے ایک ہیں ۔ جمعرات کو، مزید پڑھیں

69روہنگیا پناہ گزین لکڑی کی کشتی میں انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی ایک اہل کار نے بتایا کہ کم از کم 69 روہنگیا پناہ گزین جمعرات کے روز انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر لکڑی کی ایک کشتی سے اترے جن میں اکثر یت خواتین اور بچوں کی تھی۔ یو این ایچ سی آر کی اہل کار اوکٹینا مزید پڑھیں

بھارت: بی بی سی کے دفاتر میں تین روز سے جاری ٹیکس حکام کی تلاشی ختم

ویب ڈیسک —  بھارت کے ٹیکس حکام نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے دفاتر میں تین روز تک جاری رہنے والی تلاشی ختم کردی ہے۔ ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے مطابق تلاشی کے دوران بعض ڈیجیٹل ڈیوائسز کے ڈیٹا کی نقل تیار کی گئی ہیں۔ ٹیکس حکام نے بی بی سی کے نئی دہلی اور مزید پڑھیں

چین اور ایران کا افغانستان پر، خواتین پر عائد پابندیاں اٹھانے پر زور

ویب ڈیسک —  چین اور ایران نے اپنے ہمسایہ ملک افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین پر کام اور تعلیم کی پابندیاں ختم کرے۔ یہ مطالبہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ چین کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا ہے۔ اس مشترکہ بیان میں دونوں فریقوں نے قریبی اقتصادی مزید پڑھیں

سری لنکا: آئی ایم ایف بیل آؤٹ کے لیے بجلی 66 فی صد مزید مہنگی

ویب ڈیسک —  جمعرات کے روز سری لنکا میں بجلی کی قیمتوں میں 66 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے اور حکومت امید کر رہی ہے کہ اس اقدام سے معاشی بحران کی شکار معیشت کے لیے آئی ایم ایف کو بیل آؤٹ کی فراہمی پر آمادہ کیا جا سکے گا۔ گزشتہ برس حکو مزید پڑھیں

چین اور ایران کا افغانستان سے خواتین پر عائد پابندیاں اٹھانے پر زور

ویب ڈیسک —  چین اور ایران نے اپنے ہمسایہ ملک افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین پر کام اور تعلیم کی پابندیاں ختم کرے۔ یہ مطالبہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ چین کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا ہے۔ اس مشترکہ بیان میں دونوں فریقوں نے قریبی اقتصادی مزید پڑھیں

69روہنگیا پنا گزین لکڑی کی کشتی میں انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی ایک اہل کار نے بتایا کہ کم از کم 69 روہنگیا پناہ گزین جمعرات کے روز انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر لکڑی کی ایک کشتی سے اترے جن میں اکثر یت خواتین اور بچوں کی تھی۔ یو این ایچ سی آر کی اہل کار اوکٹینا مزید پڑھیں

چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی، بھارت مزید سات بٹالین فوج تیار کرے گا

نئی دہلی —  بھارتی حکومت نے چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی کے لیے اگلے چند برسوں کے دوران ‘انڈو تبتن بارڈر فورس’ (آئی ٹی بی پی) کی مزید سات بٹالینز تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے سلامتی امور نے بدھ کو وزیرِ اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

لداخ کو الگ ریاست بنانے کے مطالبے میں شدت، نئی دہلی میں دھرنا

سرینگر —  بھارتی کشمیر کی قیادت نے لداخ کو مکمل ریاست کا درجہ دلوانے کے لیے احتجاجی مہم تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے لیہہ ایپکس باڈی (ایل اے بی) اور کرگل ڈیمو کریٹک الائنس (کے ڈی اے) کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ لداخ کو مزید پڑھیں