نئی دہلی — بھارت میں انکم ٹیکس اہلکاروں نے نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے نئی دہلی اور ممبئی کے دفاتر کی تلاشی لی ہے۔ یہ تلاشی ایسے وقت میں لی گئی ہے جب حال ہی میں گجرات فسادات کے حوالے سے بی بی سی نے ڈاکیومینٹری سیریز ریلیز کی تھی۔ یہ ڈاکیومینٹری 2002 میں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی کشمیر میں سرکاری زمین واگزار کرنے کی مہم:’حکومت کی من مانی کارروائی پر مزاحمت کو نہیں ٹالا جا سکتا‘
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرکاری اراضی پر قائم مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو سیل کرنے اور تجاوزات کو گرانے کی کارروائی نے عوامی حلقوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔حکومتی اداروں کی مہم کے خلاف متاثرین کے مظاہروں کا سلسلہ طول پکڑ رہا ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں بھی احتجاج مزید پڑھیں
طالبان رہنماؤں کی ایک دوسرے پر تنقید، اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کی سینئر قیادت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں اور اب عوامی اجتماعات میں رہنما ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے گزشتہ ہفتے ہی خوست میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران اختیارات میں اجارہ داری مزید پڑھیں
افغان صحافیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا
ویب ڈیسک — بی بی سی کے نشریاتی ادارے کے لیے کام کرنے والے آٹھ افغان صحافیوں نے پیر کو برطانوی حکومت کے خلاف ایک قانونی چیلنج جیت لیا ہے ۔ انھیں برطانیہ کی حکومت نے افغانستان سے کہیں محفوظ جگہ منتقل کرنے سے انکار کیا تھا جب کہ ان کا موقف تھا کہ افغانستان مزید پڑھیں
بھارت: ایئرشو میں 32 ممالک کے وزرائے خارجہ، 29 ملکوں کے ایئر چیفس شریک
ویب ڈیسک — بھارت کے شہر بنگلورو میں پیر کو منعقد ہونے والے ‘ایرو انڈیا شو’ میں دنیا کے 98 ملکوں کے وفود شریک ہیں۔ ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں پیر کو وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایئر شو کے 14ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں
بھارت: کم عمری کی شادی کے خلاف مہم میں گرفتاری کا خوف، ایک اور خاتون کی خود کشی
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت اب تک تین ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار شدگان کو عارضی جیلوں میں رکھا گیا ہے۔ ان گرفتاریوں کے خلاف خواتین کی جانب سے احتجاج بھی جاری ہے۔ نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
حج کے لیے پیدل نکلنے والا بھارتی شہری پاکستان میں پیدل سفر نہیں کرسکا
No media source currently available
‘ مودی, صدر پوٹن کو جنگ بندی کے لیے آمادہ کر سکتے ہیں’
نئی دہلی — امریکہ نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اب بھی روسی صدر ولادی میر پوٹن کو یوکرین جنگ ختم کرنے پر آمادہ کر سکتے ہیں۔ یہ بیان وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک سوال کے جواب میں دیا ہے۔ نیوز مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندیاں دنیا میں سب سے زیادہ ہیں: رپورٹ
ویب ڈیسک — ایک حالیہ رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشیوں کو سال 2022 میں ایران اور روس سمیت کسی بھی خطے کے مقابلے میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ بندش اور پابندیوں کا سامنا رہا۔ وائس آف امریکہ کے لیے بلال حسین کی رپورٹ کے مطابق لیتھونیا میں مزید پڑھیں
بھارت میں کم عمری کی شادیوں پر کریک ڈاؤن، ڈھائی ہزار سے زائد گرفتاریاں
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں حکومت کی جانب سے کم عمری کی شادیوں کے خلاف چلائی جانے والی کریک ڈاؤن کی مہم کے تحت اب تک 2763 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں حکومت کے مطابق شوہر، والد، قاضی، مولوی اور پنڈت سبھی شامل ہیں۔ البتہ اس مہم مزید پڑھیں