اڈانی فراڈ اسکینڈل کیا ہے اور اس میں نریندر مودی کا نام کیوں آ رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں معروف کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کا معاملہ ان دنوں خبروں میں ہے۔ اس معاملے پر ایک طرف گوتم اڈانی کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور ان کی دولت میں تیزی سے کمی آ رہی ہے تو وہیں وزیرِ اعظم نریندر مودی اپوزیشن کے نشانے پر ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے خطاب؛’مودی جیسے چین کانام نہیں لیتے، اڈانی کابھی نہیں لیں گے‘

نئی دہلی —  وزیر اعظم مودی نے ایک بار پھر بھارتی پارلیمنٹ میں گوتم اڈانی سے متعلق خود پر اپوزیشن کے الزامات کا براہِ راست جواب دینے کے بجائے حزبِ اختلاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی حکومت کی کامیابیاں بیان کرنے پراکتفا کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بجٹ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں کی قیادت کرنے والی 20 سالہ ارمیتا چار ماہ کی پرتشدد قید کے بعد رہا

ویب ڈیسک —  احتجاج کرنے والی ایک ایرانی خاتون ارمیتا عباسی کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ اسے ان مظاہروں کے دوران گرفتار کیا تھا جو ایک کرد خاتون ،مہسا امینی کی مبینہ طور پر پولیس کی حراست میں ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں شروع ہوئے تھے۔ارمیتا پر الزام تھا کہ وہ مزید پڑھیں

بھارت: آر ایس ایس سربراہ کی ذات پات پر تنقید، برہمنوں کا معافی کا مطالبہ

نئی دہلی —  بھارت کی ہندو احیاپسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کو ہندو مذہب میں ذات پات سے متعلق دیے گئے ایک بیان پر برہمنوں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ ان کے بیان کی مخالفت متعدد سادھو سنت بھی کر رہے ہیں۔ بھاگوت نے مزید پڑھیں

ایران نے لڑاکا طیاروں کے لیے زیر زمین اڈّے کا افتتاح کر دیا

ویب ڈیسک —  ایران کی فوج نے منگل کو لڑاکا طیاروں کے لیے اپنے پہلے زیر زمین اڈے کا افتتاح کیا ہے جن کا مقصد طیاروں کو دشمن کے بم حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے لڑاکا طیاروں کے لیے پہلے زیر زمین اڈے کے بارے میں خبر مزید پڑھیں

امریکہ خوارک اور توانائی کے تحفظ کے امور پر بھارت کا ساتھ د ے گا

ویب ڈیسک —  نئی دہلی میں قائم امریکی سفارت خانے منگل کو کہا ہے کہ امریکہ خوراک اور توانائی کی سلامتی جیسے مسائل پر جی ٹوینٹی گروپ کے صدر کے طور پر بھارت کی حمایت کرے گا۔ جی ٹوینٹی سربراہی اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں نئی دہلی اس ماہ شروع ہونے والی اہم میٹنگوں مزید پڑھیں

بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہبی منافرت کی گنجائش نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے پیر کو نفرت انگیز بیانات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہب کی بنیاد پر منافرت پھیلانے اور جرائم کی گنجائش نہیں ہے۔ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

چین سے بحری قوت میں مسابقت: بھارتی نیوی میں دوسرے طیارے بردار کا اضافہ

ویب ڈیسک —  بھارت اپنے طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرمادتیہ کی بڑے پیمانے پر مرمت کے بعد اسےدوبارہ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو چین کی بڑھتی ہوئی جارحیت کے مقابلہ کے لیے اپنی علاقائی سمندری طاقت کو تقویت دینے کے لیے دو طیارہ بردار جہازوں کی تعیناتی کی جانب مزید پڑھیں